حکومت ڈٹ گئی، سینیٹ کے الیکشن کیلئے خرید و فروخت، نئے ریٹس نکالے گئے ہیں، جن کو پیسے کمانے ہوں وہ ہماری آئینی اصلاحات کی حمایت نہیں کریں گے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ آئین کے اندر تین اصلاحات کیلئے آئینی پیکج تیار کرلیا جبکہ وفاقی وزراء سینیٹر شبلی فراز اور بابر اعوان نے کہا ہے کہ کچھ اطلاعات ہمارے پاس ہیں کہ سینیٹ کے […]

سابق وزیر سردار اختر ربانی مرحوم کے صاحبزادے سردار فہیم ربانی پی ٹی آئی کی آزاد کشمیر میں شمولیت

اسلام آباد (پی این آئی) سدھنوتی ایل اے 24 بلوچ سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرو سابق وزیر سردار اختر ربانی مرحوم کے صاحبزادے سردار فہیم ربانی پی ٹی آئی کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے آج یہاں پی ٹی […]

ٹیکنالوجی میں بڑا انقلاب، چین نے ہائیڈروجن سے چلنے والا پہلا ریلوے انجن متعارف کرادیا

داتونگ(شِنہوا)چین نے ہائیڈورجن ہائبرڈ سیل ایندھن سے چلنے والے پہلے ملکی ساختہ لوکوموٹوکو بدھ کو ملک کے شمالی صوبے شانشی میں سی آر آر سی داتونگ کمپنی لمیٹڈ میں متعارف کرادیا۔ ہائیڈروجن ایندھن کے مکمل لوڈ کے ساتھ یہ لوکوموٹو80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار […]

زبردست مزاحمتی تحریک کا آغاز، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے خلاف واپڈا کے ایک لاکھ پچاس ہزار ملازمین میدان میں نکل آئے

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کی مرکزی مجلس عاملہ کے فیصلے کے تحت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے مجوزہ حکومتی منصوبے کے خلاف تحریک کے پہلے مرحلے میں گذشتہ روز واپڈا کے […]

پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے، اپوزیشن نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر شبلی فراز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے اب حالت یہ ہے […]

تحریک انصاف کی کرپشن کے چرچے اب عالمی عدالتوں میں ہو رہے، اپوزیشن رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کےسیکرٹری جنرل سید نیئرحسین بخاری نےکہاہےکہ عمران خان کی حیثیت صرف کٹھ پتلی جیسی ہے، پیپلز پارٹی پرحکومتی وزراء کی تنقید براڈشیٹ معاملے سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سید نیئر حسین بخاری […]

بیرسٹر سلطان محمود سے گلگت بلتستان اسمبلی کی رکن دلشاد بانوکی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پربھی تبادلہ خیال

اسلام آباد ( پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم ،پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اسلام آبادمیں انکی رہائش گاہ پر گلگت بلتستان اسمبلی کی نومنتخب رکن دلشادبانو نے تفصیلی ملاقات کی ۔ملاقات میں بیرسٹرسلطان محمودچوہدری نے […]

اپوزیشن ایک نہیں سو بار تحریک عدم اعتماد لا کر دیکھ لے، انہیں کچھ حاصل نہیں ہوگا، حکومت نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل حزب اختلاف اتحاد کو چینلج کیا ہے کہ اپوزیشن ایک بار چھوڑ کر سو بار تحریک عدم اعتماد لائے تو اسے شکست ہوگی کیوں کہ پی ڈی ایم کے پاس کوئی حکمت […]

کسی کے پاس ملکیت کے کاغذ تھے تو وہ اسے پیش کر سکتا تھا، ایل ڈی اے کا مؤقف

لاہور(این این آئی) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کھوکھر پیلس سے متصل غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کو معمول کی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن کو سیاسی رنگ دینا غلط ہے۔ایل ڈی اے وائس چیئرمین ایس ایم عمران نے کہا کہ ایل ڈی […]

بچے تین دن سے بھوکے ہیں،میرے پاس کچھ نہیں، انہیں کھانا کھلانے کیلئے بھیک مانگوں یا اپنی عزت بیچوں ، ایک ماں اپنی حالت بیان کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر روپڑی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک میں مہنگائی کی وجہ سے غریب عوام کا جینا دو بھر ہو گیا ، حکومت کی جانب سے مہنگائی پر قابوپانےکے اعلانات تو کیے جارہے ہیں مگر ملک بھر میں مہنگائی بے لگام ہوچکی ہے اور اشیائے خوردو نوش […]

سینئر صحافی سلیم صافی نے حکومت کو حیران کن پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ مجھے فارن فنڈنگ کیس سے زیادہ اُمید نہیں ہے۔ گذشتہ چھ سالوں میں پی ٹی آئی نے ہر قسم کا […]