اوپن یونیورسٹی: فیس ٹو فیس پروگرامز کے امتحانات کب سے شروع ہونگے؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سائنس کے زیر اہتمام بی ایس ، ایم ایس سی ، ایم ایس ، ایم فل اور پی ایچ ڈی) فیس ٹو فیس( پروگراموں کے فائنل امتحانات یکم جولائی سے شروع ہونگے۔ ڈیٹ […]

عثمان کاکڑ کی موت معمہ بن گئی، حکومت کے ردِ عمل بھی آگیا

کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینیئر رہنما سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت طبعی ہے، ملک دشمن عناصر ان کی موت کو غلط رنگ دے رہے ہیں۔ خاندان نے […]

پاکستان کا اکتوبر تک گرے لسٹ میں رہنے کا خدشہ،فرانس کی جانب سے پاکستان کوگرے لسٹ میں رکھنے کی سفارش کیے جانے کا امکان

اسلا آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ہیڈ کوارٹرز پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا چار روزہ اجلاس 21 سے 25 جون تک جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ پاکستان کو ابھی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ […]

حکومت نے ہوائی اڈے اور شاہراہیں گروی رکھنے پر غور شروع کردیا 3اہم شاہرائیں ، 3بین الاقوامی ہوائی اڈے اور اسلام آباد ایکسپریس وے فہرست میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے آئندہ مالی سال میں بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے وفاقی کابینہ سے بڑے ہوائی اڈوں اور شاہراہوں کو رہن رکھنے کی اجازت مانگ لی تاہم اس اقدام سے 18کھرب روپے کا قرض حاصل ہوگا۔ نجی ٹی وی […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضا فے کی تجویز کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(آن لائن) فنانس بل 2021 میں تجاویز کا جائزہ لے کر سفارشات مرتب کرنے کیلئے ایوان بالائ￿ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد طلحہ محمود کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی نے کسٹم کلکٹر کو […]

کاغذی لیڈر اور فارمی چوزی بلاول کا وزیراعظم بننے کا کوئی چانس نہیں

کراچی(آن لائن)وزیراعظم کے ترجمان اور معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہاہے کہ بلاول بھٹو کاغذی لیڈر،فارمی چوزے ہیں،ان کا وزیراعظم بننے کا چانس نہیں ہے،وفاق پرتنقید کرنے کی بجائے سندھ کی گورننس پر فوکس کریں،سندھ سب سے پیچھے رہ گیاہے،اٹھارویں ترمیم […]

گیس بحران شدت اختیا رکر گیا، سی این جی اسٹیشنز ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی )گیس کی پیداوار میں خود کفیل صوبہ سندھ میں گیس بحران انتہائی شدت اختیار کرگیا۔سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کردیا ہے جب کہ ایل این جی کی در آمد بھی تعطل کا شکار ہے، سوئی سدرن کمپنی صوبے میں گیس […]

نئے ایرانی صدر کیلئے پہلا بڑا چیلنج، عالمی ادارے نے ابراہیم رئیسی سے مطالبہ کر دیا

نیویارک (پی این آئی) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے پر ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ تحقیقات کی جائیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ […]

اسٹیبلشمنٹ سے کس شرط پر بات چیت ہو گی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے فیصلہ سنا دیا

پشاور (پی این آئی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹبلشمنٹ سے اپنی […]

وفاقی حکومت نے شناختی کار ڈ مفت بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تلخیوں کو ختم کر نے کا وقت آگیا ہے، تمام جماعتوں کو ملکر الیکشن اصلاحات کیلئے بیٹھنا چاہیے، اگر ہم نے تلخیاں ختم نہ کیں تو الیکشن میں ٹرمپ اور جوبائیڈن والا حال […]

سعودی عرب عمران خان سے ناراض، کس کو ترجیح دے گا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ سعودی عرب عمران خان سے ناراض ہے وہ نواز شریف کو ترجیح دے گا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف چاہتے ہیں کہ گھٹنوں کو […]