شہباز شریف کے 2003ءمیں ظاہر شدہ کل اثاثے ایک کروڑ 80لاکھ تھے، وزارتِ اعلیٰ کے 10برسوں میں ٹی ٹیز کی برکتوں سے یہ اثاثے 8ارب سے زائد ہوئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نا اہل شریف کرپشن کا استعارہ ہیں،شہباز شریف ایف آئی اے کو 25ارب روپے منی لانڈرنگ کا جواب نہیں دے سکے۔     مسلم لیگ ن کے صدر […]

’میرے حق میں فیصلے آچکے ہیں، اب بھی کسی کو شک ہے تو حکیم سے علاج کرائے‘

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیشنل کرائم ایجنسی کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت کی صفوں میں کہرام مچا ہوا ہے مگر حقائق پوری قوم کے سامنے آ چکے […]

کراچی میں ڈرائیور20 کروڑروپے لے کرفرار

کراچی(پی این آئی) سیکورٹی کمپنی کی وین کا ڈرائیور20 کروڑ روپے لے کر فرارہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق کراچی میں نجی سیکورٹی کمپنی طارق روڈ سے بینک کی رقم ڈلیورکرنے کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ آئی آئی چندریگرروڈ پرگارڈزکچھ رقم لے کرنیچے اترے تو ڈرائیوروین لے […]

خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے سینئررہنما خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری کر دیاہے۔گذشتہ روزلاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف کی ضمانت منظور کی تھی۔لاہور ہائی […]

فیصل واوڈا کی چھٹی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) کابینہ ڈویژن نے فیصل واوڈا کو وفاقی وزیر کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فیصل واوڈا کو ڈی نوٹیفائی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سبکدوشی کا اطلاق 3مارچ2021 سے ہوگا۔ فیصل واڈا کی […]

حمزہ شہباز کی بیٹی والد کو دیکھ کررو پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف نے حمزہ شہباز کی رہائی کے بعد کہا کہ انشاءاللّہ! ظالم کا یومِ حساب بہت جلد آئے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے اپنے پیغام میں لکھا کہ جب حمزہ […]

پاک ترک مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیرہو گئیں

راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیر ہو گئیں۔ ہفتہ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی طرف سے جاری بیان کے مطابق تربیلا میں پاکستان اور ترکی افواج کی مشقیں اختتام پذیر ہو […]

اسلام آباد میں پکڑ دھکڑ، 118 بھکاری اٹھا لیے گئے

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد پولیس کے تمام زون نے رات گئے بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 118 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا ۔ ترجمان کے مطابق پیشہ ور بھکاریوں کے ساتھ ان کے سرغنہ کے خلاف بھی کارروائیاں کی جارہی ہیں،گرفتار بھکاریوں […]

ایم سی آئی کا شہریوں میں وقار بحال کروایا جائے گا۔ پیرعادل شاہ، اجمل بلوچ، خالد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکریٹری خالد چوہدری کی قیادت میں تاجروں کے وفد نے نومنتخب میئر اسلام آباد پیر سید عادل شاہ کو مبارکباد دی۔ ان کے ہمراہ محبوب […]

خواجہ آصف کو کیسے گرفتار کیا گیا؟ گرفتاری کے وقت کیا کررہے تھے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) نہ ہتھکڑیاں، نہ ہی کسی قسم کی دھکم پیل، خواجہ آصف کی گرفتاری کی فوٹیج سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کی گرفتاری کے وقت کی فوٹیج سامنے […]

اڈیالہ جیل میں کرسمس کیک کاٹا گیا، مسیحی قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی سفارش

راولپنڈی(این این آئی) وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کرسمس کیک کاٹا اور سپرنٹنڈنٹ جیل سے مسیحی قیدیوں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی کی سفارش کی۔ اتوار کو وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض […]