جہانگیر ترین اور علیم خان کے بعد ایک اور بڑی بغاوت ہو گئی، سینئر ترین سیاسی شخصیت نے عدم اعتماد کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما یار محمد رند نے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے ملاقا ت کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پی ٹی آئی کےسابق رہنما یار محمد رند […]

عدم اعتماد کامیاب بنانے کیلئے سرگرم، شہباز شریف کے گھر پراپوزیشن کا گرینڈ اجلاس طلب کر لیا گیا، کیا ہونے جارہا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی ہے اور اب اجلاس کا انتظار کیا جارہاہے جبکہ حکومت بھی اسے ناکام بنانے کیلئے سیاسی رابطوں میں مشغول ہے تاہم پیر کے روز […]

جنرل فیض حمید کو نوٹس جاری کیے جانے کی خبریں پاک فوج کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ خبر بالکل غلط اور جعلی ہے کہ پشاور کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو اظہار وجوہ […]

تحریک عدم اعتماد، ایم کیو ایم اپوزیشن کا ساتھ دینے کیلئے تیار لیکن کیا مطالبات رکھ دیئے؟ سیاسی حلقوں میں ہلچل

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ساتھ دینے کیلئے متحدہ اپوزیشن کے سامنے مطالبات رکھ دیے۔ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ نے شہری سندھ سے متعلق اہم مطالبات کیے ہیں جس […]

اپوزیشن نے پھر عدم اعتماد کیلئے اکثریت حاصل ہونے کا دعویٰ کر دیا، حکومتی صفوں میں ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا دعویٰ ہے کہ ہمارے پاس عدم اعتماد کیلئے اکثریت موجود ہے،تحریک عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو پھر معاملات گلی کوچوں اور انارکی طرف جائیں گے، پھر […]

اپوزیشن کی عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو ق لیگ کو کیا حصہ ملے گا؟ فارمولا طے ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ اپوزیشن کا حکومت اتحادی جماعتوں کو ساتھ ملانے کا فارمولہ طے ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے چاروں صوبوں کےگورنر بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ ق لیگ کیساتھ دینےکی صورت میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد نہیں لائی […]

حکومت آتی جاتی رہتی ہے لیکن جمہوریت کا قائم رہنا ضروری ہے، ایم کیو ایم نے بھی بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہےکہ حکومت آتی جاتی رہتی ہے لیکن جمہوریت کا قائم رہنا ضروری ہے۔اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو میں خالد مقبول صدیقی […]

اسلام آباد پولیس رات گئے ایکشن میں آگئی، انصارالاسلام کے رضاکاروں کیخلاف آپریشن شروع، وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز سے جمعیت علمائے اسلام کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے رضاکاروں کو باہر نکالنے کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔اس سے قبل وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا تھا کہ پارلیمنٹ لاجز میں […]

اپوزیشن کی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد۔۔ قومی اسمبلی میں کس پلڑا بھاری ہے؟ اعدادوشمار کی مکمل تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی )وزیر اعظم کیخلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے پر حکومت نے بھی حکمت عملی ترتیب دے دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے گزشتہ روز سپیکر […]

اپوزیشن نے صدر عارف علوی کو بھی نشانے پر رکھ لیا، وزیر اعظم کے بعد انہیں فارغ کرنے کی حکمت عملی فائنل، نیا صدارتی امیدوار کون ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرانے کے بعد متحدہ اپوزیشن نے صدر عارف علوی کےخلاف مواخذے کی تحریک لانےکا فیصلہ کرلیاہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک […]

حکومت کو عدم اعتماد کیخلاف 184 ارکان کی حمایت مل گئی، اپوزیشن کی ساری امیدیں خاک میں مل گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عدم اعتماد کیخلاف 184 ارکان قومی اسمبلی کی حمایت کا دعویٰ کردیا ہے، وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے اپوزیشن جماعتوں نے 172 ارکان شو کرنے ہیں، پیسوں کی منڈیاں لگانے والوں […]