ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو اضافی مخصوص نشستیں ملنے کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہوگئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد 334 نشستوں کی نئی پارٹی پوزیشن کے مطابق مسلم لیگ ن 123 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔       الیکشن 2024 میں مسلم لیگ […]

صوبائی حکومتیں ختم کرنے کو عمران خان کی حماقت قرار دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسمبلیوں سے استعفے دینا ، صوبائی حکومتیں ختم کرنا، عمران خان کی حماقتیں تھیں ،اگرقومی اسمبلی میں ہمارے لئے راستہ صاف نہ کرتے تو ہمیں بڑی مشکلات ہوتیں، پی […]

سنی اتحاد کونسل کو نہ ملنے والی مخصوص نشستوں میں سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو کتنی نشستیں دی جائیں گی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی کی 23 اور صوبائی اسمبلیوں کی 54مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی۔     ذرائع الیکشن کمیشن سے دعویٰ کیاہے کہ فیصلے کے بعد پارٹی پوزیشن کے حساب سے مسلم لیگ( ن) کو قومی اسمبلی میں خواتین […]

احسن اقبال نے تحریک انصاف اور عمران خان کا شکریہ ادا کر دیا

لاہور(پی این آئی)احسن اقبال نے تحریک انصاف اور عمران خان کا شکریہ ادا کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔سینئر رہنما مسلم لیگ( ن) احسن اقبال نے تحریک انصاف اور عمران خان کا شکریہ ادا کر دیا ۔نجی ٹی وی کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے […]

پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو الیکشن ایکٹ میں لسٹ جمع کرانے کی قدغن کو کالعدم قرار دینا چاہیئے، مخصوص نشستوں کیلئے لسٹ جمع کرانے کی قدغن غیرآئینی ہے، سپریم کورٹ کو صدارتی […]

لیگی رہنما نے آئین میں ترامیم کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ پیپلزپارٹی کا کابینہ میں شامل ہونا اچھا شگون ہوگا، ذمہ داریاں تقسیم ہوجائیں گی، کراچی کی ضلعی حکومت مضبوط کرنے سے متعلق آئینی ترمیم ہونی چاہیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سےگفتگو […]

سینیٹ انتخابات، بڑی سیای جماعت نے پیپلز پارٹی اورن لیگ سے حمایت مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی نے سینیٹ انتخابات کے لیے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون سے حمایت مانگ لی ۔ لوچستان عوامی پارٹی کے نومنتخب ایم پی اے پرنس احمد عمر احمد زئی اور سینیٹ کے نامزد امیدوار کہدہ بابر نے پیپلز […]

سینیٹ کے رکن نے وزیر اعظم شہباز شریف کے سامنے جھولی پھیلا دی

اسلام آباد(پی این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے سینیٹر مشتاق احمد نے وزیراعظم شہباز شریف سے فلسطینی زخمیوں سے متعلق بڑی درخواست کردی۔       سینیٹ میں غزہ صورتحال پر گفتگو کے دوران سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ وزیراعظم سے جھولی پھیلا کر کہتا […]

وزیرخزانہ کون ہوگا؟ پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کو بطور وزیر خزانہ ذمہ داریاں دیے جانے پر رضامند ہو گئی ہے۔       8 فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل الیکشن مہم کے دوران پیپلز پارٹی […]

پیپلز پارٹی کی کابینہ میں شمولیت اچھا شگون ہو گا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ شہباز شریف نے سائیکل پر آنے کا دعویٰ بھی نہیں کیا، انہوں نے گورنر ہاؤسز کو یونیورسٹیاں بنانے کا دعویٰ نہیں کیا، انہوں نے معاشی ماہرین کی مشاورت سے معاشی ایجنڈا تیار کیا ہے، کابینہ […]

شہباز شریف دوسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو بھاری اکثریت سے قائد ایوان اور ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کر لیا۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی سنی اتحاد […]