پاکستان میں اچانک کورونا وائرس کے پھیلائومیں تیزی کیوں آنے لگی، ڈاکٹر فیصل سلطان نے اصل وجہ بھی بتادی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ آٹھ سے نو شہروں میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آ رہی ہے، پنجاب، اسلام آباد اور پشاور میں کورونا تیزی سے پھیل رہا […]

کورونا میں مبتلا وزیراعظم عمران خان کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ڈاکٹرز نے اجازت بھی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کیے گئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ عمران خان کورونا سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب […]

کوروناویکسین 160 فیصد مہنگی بیچنے کا الزام، پیپلز پارٹی نے مریم نواز کے لہجے پربھی تبصرہ کر دیا

کراچی( آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ ہر طعنے کابھر پورجواب دیناجانتے ہیں،پیپلزپارٹی کسی کے دبائو میں نہیں آئے گی، پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتوں میں پھوٹ ہے،وفاقی کابینہ میں بحران ہے،میرٹ کاجنازہ نکالاجارہا ہے،آرڈیننس لایاجارہا ہے،، کوروناویکسین 160 […]

خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ کہیں یومیہ کیسز بڑھ جانے پر مساجد کو عارضی طور پر بند نہ کر دیا جائے، تشویشناک خبر آگئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا کیسز ایک بار پھر سر اُٹھانے لگے ہیں۔ پچھلے ڈیڑھ دو ماہ سے چارسو کے لگ بھگ مساجد میں آنے والے نمازیوں میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جو کہ ایک خاصی تشویش ناک صورت حال ہے۔ […]

کورونا رپورٹ آگئی، مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت اچانک خراب، تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں

ڈی آئی خان (پی این آئی) مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق اندرونی اختلافات کا شکار اپوزیشن اتحاد مزید مشکلات کا شکار ہوگیا ہے۔ ایک جانب مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات شدت اختیار […]

اب پاکستانی عمرہ کرنے سعودی عرب نہیں جا سکیں گے، سعودی حکومت نے کس تاریخ تک پابندی لگا دی؟ اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی حکام کی جانب سے پاکستان سمیت 20 ممالک سے آنے والے مسافروں پر داخلے کی پابندی میں توسیع کے بعد رواں سال بھی پاکستان سے رمضان میں عمرے کے لیے جانے والے لاکھوں افراد سعودی عرب کا سفر نہیں کر سکیں […]

60سے 65 سال کی عمر کے شہریوں کو ویکسین لگانے کا عمل شروع، رجسٹریش کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) نے صوبوں کی انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے۔این سی او سی کا کورونا […]

معمر شہری کورونا ویکسین مہم میں ضرور حصہ لیں وفاقی وزیر کا بیان

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 30 مارچ سے50 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسین رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگا۔ اپنے ٹویٹر بیان میں […]

پاکستانیوں کیلئے تاریخ کا مہنگا ترین حج ہونے کا امکان، عازمین حج کیلئے بری خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) رواں سال پاکستانیوں کیلئے تاریخ کا مہنگا ترین حج ہونے کا امکان، پاکستانی عازمین حج کیلئے حج اخراجات 7 لاکھ روپے سے تجاوز کر جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال حج کی آمد میں اب چند ماہ کا ہی وقت […]

پاکستانیوں کی سب سے بڑی پریشانی ختم، وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ اپریل میں 50 سال کی عمر تک کے افراد کو کورونا ویکسین لگنا شروع ہوجائے گی۔نجی ٹی […]

پاکستان نے چین سے ویکسین کی خریداری کیلئے بڑے آرڈر دیدیے

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ چین کی 2کمپنیوں کو 10 لاکھ 60 ہزار کورونا ویکسین کی خوراکوں کی خریداری کا آرڈر دے دیا ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنے ایک بیان […]