کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے کس بیماری میں مبتلا ہونے لگے؟ ایک اور تشویشناک انکشاف

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا وائرس سے صحت یاب افراد گردوں کے امراض میں مبتلا ہونے لگے، واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی حالیہ تحقیق میں کہا گیا کہ 90 فیصد افراد کو علم ہی نہیں ہوتا کہ وہ گردوں کے امراض میں مبتلا ہوچکے […]

اوپن یونیورسٹی:بی اے ایسوسی ایٹ ڈگری،ٹیچر ٹریننگ پروگرامز کے داخلے شروع

اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے شروع ہوگئے ہیں ، اس مرحلے میں بی اے جنرل)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(، بی کام)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس( ،2سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اِن ایجوکیشن، ڈیڑھ ،اڑھائی اور […]

خوبرو پاکستانی اداکارہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) لاہو رمیں بڑی پاکستانی اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئےہیں۔ رپورٹس کے مطابق عدالت نے خوبرو اداکارہ و میزبان عائشہ ثناء کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔بتایا گیا ہے کہ لاہور کی سیشن عدالت نے ایف آئی […]

سراج الحق کا افغانستان میں امریکی فوج کی پسپائی پر پاکستان بھر میں جمعۃ المبارک کو یوم تشکر و دعا منانے کا اعلان

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے افغانستان میں امریکی فوج کی پسپائی پر پاکستان بھر میں جمعۃ المبارک کو یوم تشکر و دعا منانے کا اعلان کیا ہے۔ ملک کے طول و عرض میں واقع مساجد اور مدارس میں لاکھوں مسلمان جمعہ کو […]

وزیر اعظم نے نادرا آن لائن موبائل ایپ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)کی آئی ٹی لیب میں تیار کی گئی دنیا کی پہلی جدید ترین ٹیکنالوجی پر مبنی پاک آئیڈینٹٹی ایپ کا افتتاح کیا ۔ اس ایپ کی بدولت پاکستان دنیا میں یہ […]

پاکستان کی قیادت کے خواہشمند لوگوں کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کیخواہشمند ہیں جن کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے […]

سمندر میں تیل و گیس کی تلاش، پاکستان کی قومی آئل اینڈ گیس کی کمپنیوں کو کامیابی مل گئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان کی قومی آئل اینڈ گیس کمپنیوں نے ابوظہبی میں سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے لیے 6223 مربع کلومیٹر رقبے پر محیط بلاک فائیو حاصل کرلیا۔پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی قیادت میں قائم کردہ کنسورشیم نے ابوظہبی […]

سفری پابندیوں سے پریشان پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، پاکستان کا نام برطانیہ کی ریڈلسٹ سے نکلنے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہےکہ پاکستان کا نام برطانیہ کی ریڈ لسٹ سے جلد نکل جائے گا، وزیراعظم عمران خان کی ریڈ لسٹ معاملے پر برطانوی ہم منصب سے بات ہوئی، برطانوی حکومت نے تسلیم کیا کہ […]

بھارت والے آئی ایس آئی سے ٹیوشن لیں اور کچھ سبق حاصل کریں، امریکی اور برطانوی ایجنسیاں بھی آئی ایس آئی کا لوہا ماننے پر مجبور ہو گئیں

نئی دہلی (پی این آئی)آئی ایس آئی نے اپنے انتظامات اتنے پختہ کر لیے کہ آج سی آئی اے ، کے جی بی اور ایم آئی فائیو سمیت سب اس کا لوہا مانتے ہیں، آپ گالم گلوچ کی بجائے آئی ایس آئی کی عزت کریں، […]

پناہ گاہ میں بیٹھے امریکی فوجیوں کی وائرل تصویر، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے وضاحت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد امریکی فوجیوں کے انخلا کی تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ، جن میں سے ایک تصویر میں امریکی فوجی اہلکاروں کو پاکستان میں قائم پناہ گاہ میں بیٹھے دکھایا […]

”امریکیوں کا مال غنیمت دستیاب ہے ” لاہور میں دکان کھل گئی

اسلام آباد (پی این آئی )افغانستان میں امریکی جنگ کے خاتمے کے بعد لاہور میں امریکی فوجیوں کا زیر استعمال سامان فروخت ہونے لگا۔مقامی صحافی جاذب صدیقی کے مطابق یہ دکان لاہور کے علاقہ جوہر ٹائون، شوق چوک میں واقعہ ہے۔دکان میں امریکی فوجیوں کے […]