عمران خان کی کرسی خطرے میں ٗ 2 اہم اتحادی جماعتیں حکومت سے شدید ناراض

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان انتخابی اصلاحات پر اعتماد میں نہ لینے پر وفاقی حکومت پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے انتخابی اصلاحات، سیاسی صورت حال سمیت دیگر امور پر اعتماد میں نہ لینے پر […]

پستول کی گولیوں کے ساتھ ایک کروڑ بھتے کی پرچی، تاجروں میں دہشت پھیلانے والا ملزم دھر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) پستول کی گولیوں کے ساتھ ایک کروڑ کے بھتے کی پرچی بھیجنے والا دہشت گرد پکڑا گیا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق ملزم اس سے قبل بھی جیل کی ہوا کھا چکا ہے۔ کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ شہرکے علاقے پاکستان […]

ایٹم بن جانے کے بعد اب بھارت کبھی پاکستان کو بلیک میل نہیں کرسکے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال سے کچھ عرصہ قبل سینئرصحافی کوانٹرویو

اسلام آباد (آئی این پی ) نامور ایٹمی سائنسدان محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے انتقال سے کچھ عرصہ قبل ملک کے نامور سینئر صحافی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی قوت ہیں ،دونوں کو بخوبی […]

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے ایک اور بری خبر، پنشن کی رقم میں مزید کٹوتی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف کی طرف سے قرض کی اگلی ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کے لیے 300ارب روپے کا سیلز ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی شرط رکھ دی۔ اس نئی شرط کے ساتھ آئی ایم ایف کی اضافی ریونیو […]

ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری خواہش پوری کر دی گئی اسلام آبادہائی کورٹ نے احکامات جاری کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے اور 3 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔پی ایم سی کے امتحانات اور طلباء پر تشدد کے خلاف […]

تیل قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں! پاکستانی بھی مہنگائی کے طوفان کیلئے تیار رہیں

لاہور(پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل اور ایل این جی کی بڑھتی قیمتوں نے ملکی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، دنیا بھر میں خام تیل کے نرخ گزشتہ تین برس کی بلند سطح پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت […]

یو این ایچ سی آرکی زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کیلئے 500 خیموں، ہزاروں امدادی اشیا کی فراہمی

کوئٹہ/اسلام آباد (آئی این پی ) اقوام متحدہ کے ادارہ بارئے پناہ گزین ایجنسی (یو این ایچ سی آر )نے 7 اکتوبر کو ہرنائی کے علاقے میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کے لیے بلوچستان کی صوبائی حکومت کو 500 ایمرجنسی خیمے اور ہزاروں […]

ای سی سی نے فرٹیلائزر پلانٹس کیلئے گیس کی زیادہ سے زیادہ فراہمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آئی این پی )کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)پاک عرب فرٹیلائزر پلانٹ اور فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ (ایف ایف بی کیو ایل) کو گیس کی فراہمی کی منظوری دے دی تاکہ یوریا کی قیمتوں میں استحکام لایاجائے۔ پیر کو وزارت خزانہ […]

سول ملٹری تعلقات میں کشیدگی کی خبریں؟ وفاقی وزیر داخلہ نے آخرکار خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ’سول ملٹری تعلقات میں سب ٹھیک ہے، تبادلے معمول کے مطابق ہوتے ہیں اور جب بھی تبادلے ہوتے ہیں تو ایسی باتیں نکلتی ہیں۔ کوئی سرکاری بیان دینے کی پوزیشن میں نہیں بس اتنا […]

’’میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا‘‘ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم

اسلام آباد (پی این آئی )دیکھئے اللہ تعالیٰ نے جو بے شمار نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں وہ ہم کبھی دنیا بھر کے درختوں کے قلموں اور سمندروں کی سیاہی یا روشنائی سے بھی مکمل طور پر نہیں لکھ سکتے۔قومی اخبارروزنامہ جنگ میں شائع ڈاکٹر […]

بلوچستان پھر شدید زلزلے سے لرز اٹھا، رات گئے تشویشناک خبر آگئی

کوئٹہ(پی این آئی )بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 3.5 اورگہرائی 35کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز سبی سے 50 کلومیٹر شمال میں تھا۔       پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی […]