صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ، وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی امیدوار نامزد کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین سینیٹ کیلئے صادق سنجرانی کو حکومتی امیدوار نامزد کر دیا۔ جمعرات کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ […]

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ملتوی کر دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) پی ایس ایل کے کھلاڑیوں میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کردیا ہے، ایک ورچوئل میٹنگ میں پی ایس ایل کو فوری طورپر ملتوی کرنے کا […]

سینیٹ میں کیوں شکست ہوئی؟ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(پی این آئی)  وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔نسینیٹ الیکشن کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی […]

میرا جسم میری مرضی، ماہرہ خان نعرے کی حمایت پر تنقید کی زد میں

کراچی (آئی این پی) سٹار اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان میرا جسم میری مرضی کے نعرے کی حمایت پر تنقید کا شکار ہوگئیں۔ ماہرہ خان ایک کے ویب شو میں جلوہ گر ہوئی تھیں جس میں انہوں نے میزبان کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے […]

بلال اشرف گگلی چیلنج کا حصہ بن گئے

کراچی (آئی این پی) فلم و ٹی وی کے معروف اداکار اور پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ایمبیسڈر بلال اشرف بھی گگلی چیلنج کا حصہ بن گئے۔پی ایس ایل میں ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کے متعارف کردہ گگلی چیلنج نے اداکاروں […]

سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہیں نوٹ کی جیت ہوئی ہے، عثمان بزدار بھی چپ نہ رہ سکے

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اسلام آباد سینیٹ الیکشن میں جو کچھ ہوا، اس پر ہر جمہوریت پسند شرمندہ ہے، ووٹ نہیں نوٹ کی جیت ہوئی ہے۔ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن […]

جہاز میں مسافروں کو کھانے اور مشروبات پیش کرنے پر عائد پابندی اٹھانے کی تجویز سامنے آ گئی

کراچی(آئی این پی ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں میں مسافروں کو کھانے اور مشروبات پیش کرنے پر عائد پابندی اٹھانے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اندرون ملک فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر آگئی، سول ایوی ایشن […]

شہباز شریف کی جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری، وجہ کیا بنی؟

لاہور(آئی این پی ) شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت میں عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، اپوزیشن لیڈر […]

پاک فوج کی ضرب حدید مشقیں جاری، فوجی جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کا عملی مظاہرہ

راولپنڈی (آئی این پی ) پاک فوج کی موسم سرما کی سالانہ تربیتی مشق ‘ضرب حدید’ جاری ہے، جس میں بہاولپور کور کے دستے میدان جنگ کے ماحول میں مختلف ڈرلز اور پروسیجرز کی پریکٹس کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ کیوں لیں گے؟ اسد عمر نے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان نے اعتماد کے ووٹ لینے کا جو فیصلہ کیا وہ اس لئے کہ ان کے پاس وزیراعظم ہونے کا ناصرف قانونی بلکہ اخلاقی جواز بھی ہے، جب کہ […]

زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان نے ایکا کر لیا، وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا، تینوں رہنماوں نے وزیراعظم سے فوری استعفے اور نئے الیکشن کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی کے […]