بیک وقت چار وزیر اعظم ہیں، ملک کا نظام کیسے چلے گا؟ جماعت اسلامی کی قیادت میدان میں آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حیران ہوں، حکومت چلانے والے چار وزیراعظم ہیں، اس وقت آصف زرداری، شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف وزیراعظم ہیں۔اتوار کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ جلسہ عام سے […]

آزاد ارکان ،ناراض لیگی ارکان کا بھی بڑا فیصلہ، نمبر آف گیم واضح حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں؟ تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے نئے الیکشن کی صورت میں حکمران اتحاد گیم نمبرز کے حوالے سے پراعتماد ہے، حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والے آزاد ارکان نے دوبارہ ووٹ دینے کی یقین دہانی کر ادی۔روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے بڑی سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو جے یو آئی میں شامل ہوگئے۔عبدالقیوم سومرو نے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔عبدالقیوم سومرو سابق صدر آصف علی زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری بھی رہے ہیں۔ڈاکٹر عبدالقیوم […]

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔ وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی) اگر شہباز شریف کی حکومت کو متعلقہ حکام سے اگست 2023 تک بر سراقتدار رہنے کے حوالے سے مطلوبہ یقین دہانی نہ ملی تو قومی اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔باخبر ذرائع نےبتایا ہے کہ اگلے دو دن بہت اہم ہیں۔ ذریعے […]

حکومت مدت پوری کرے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت اگست 2023 تک اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔وزیر اعظم کی زیر صدارت اتحادیوں کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا […]

سارے مجھے ہرانے کے لیے اکٹھے ہوگئے ہیں، انشااللہ ان سب کا اکٹھا جنازہ نکلے گا، عمران خان کا صوابی جلسے سے دبنگ خطاب

صوابی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم امپورٹڈ حکومت کونہیں مانتے، صرف الیکشن کی تاریخ چاہتے ہیں۔ سارے مجھے ہرانے کے لیے اکٹھے ہوگئے ہیں، انشااللہ ان سب کا اکٹھا جنازہ نکلے گا۔پی […]

نواز شریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے ٹیلفونک رابطہ ،کیا باتیں ہوئیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اتحادی جماعتوں کے سربراہان کو ٹیلی فون کیا اور انتخابی اصلاحات سے متعلق ن لیگ کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا، عوام کو ریلیف دینے اور سبسڈی کو محدود […]

پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ سے قبل بڑی گرفتاریاں، جیلیں تیار۔۔ سیکیورٹی اور حساس اداروں نے رپورٹ جاری کر دی

لاہور (پی این آئی)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے متحرک اور فعال رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کرنے اور ان کو حراست میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ایسے رہنما جو لانگ مارچ اور اپنی تحریک […]

غلامی قبول نہیں، حقیقی آزادی کی تحریک کب تک جاری رہے گی؟ عمران خان کا اٹک جلسے میں بڑا اعلان

اٹک (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک الیکشن کا اعلان نہیں ہوتا تحریک جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اٹک میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم […]

ستمبر یا اکتوبر میں الیکشن کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی روف کلاسرا نے کہا ہے کہ سٹیبلشمنٹ کی جانب سے رواں سال ستمبر یا اکتوبر میں نئے الیکشن کرانے کا کہہ دیا گیا ہے لیکن مسلم لیگ ن کی قیادت اس معاملے پر شدید مخمصے کا شکار ہے۔اپنے ایک وی […]

ایبٹ آباد جلسہ ، عمران خان نے حکومت کیخلاف طبل جنگ بجا دیا، کیا کرنے جارہے ہیں؟ بڑا اعلان

ایبٹ آباد (پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ امریکی سازش کا حصہ بن کر 22 کروڑ عوام کی منتخب حکومت کو ہٹایا گیا جس میں یہاں کے میر جعفر اور میر صادق شامل تھے […]