اتوار کو ہماری سحری نئے پاکستان میں ہوگی لیکن افطاری تک ہم پرانے پاکستان میں داخل ہوجائیں گے، بلاول بھٹوکی پریس کانفرنس

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کہا ہے کہ اتوار کو ہماری سحری نئے پاکستان میں ہوگی لیکن افطاری تک ہم پرانے پاکستان میں داخل […]

پی ٹی آئی لاہور کے ایم پی اے نےحمزہ کوووٹ دینے کااعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کئے جانے کے بعد سے پی ٹی آئی سے ارکان اسمبلی کی اڑان جاری ہے۔مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ اڑا دی ،پی ٹی آئی لاہور کے ایم پی […]

پی ٹی آئی نے نئی تاریخ رقم کر دی ، خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کتنے ووٹ صرف پی ٹی آئی لے اُڑی ؟ کپتان بھی خوشی سے نہال

اسلام آباد (پی این آئی) خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، تحریک انصاف نے اپوزیشن اتحاد کو روند ڈالا، حکمراں جماعت اکیلے ہی 70 فیصد ووٹ لینے میں کامیاب، دیگر تمام جماعتیں مل کر 30 فیصد ووٹ لے سکیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع پرویز […]

وزیر قانون بنتے ہی پہلا کام کیا کروں گا؟ فواد چوہدری نے شہبازشریف کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کل انہیں وزیرقانون کا قلم دان دیا جائے گا ، وزیر قانون بننے کے بعد وہ سب سے پہلے شہباز شریف کی ضمانت منسوخ کروائیں گے۔وفاقی وزراء کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے […]

پریس کانفرنس کے دوران کال کرنیوالا دراصل کون تھا، شہبازشریف نے حیران کن جواب دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کو پریس کانفرنس شروع کرتے ہی کال آگئی لیکن دراصل کس کی تھی ، جب اس بارے اپوزیشن لیڈر سے پوچھا گیا تو انہوں نے حیران کن ردعمل دیدیا۔سوالات کے جوابات کے دوران شہبازشریف نے […]

عید کے بعد ملک بھر میں عام انتخابات، حکومتی وزیر نے اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے ذمہ داروں سے کہتا ہوں کہ رمضان کے بعد ملک میں انتخابات ہونے چاہئیں۔راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سیاست سے ریٹائر ہونا چاہتا تھا لیکن عمران خان کو […]

حکومت کا شاندار تحفہ۔۔ آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 400 روپے کمی۔۔ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر میں رمضان المبارک کے دوران شہریوں کی سہولت کے لئے فی من آٹے کی قیمت میں 400 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ عوامی حلقوں میں اس فیصلے کو سراہنے کے ساتھ بلا تعطل آٹے کی فراہمی یقینی بنانے […]

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی عثمان بزدار سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزراء،مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری سمیت منتخب نمائندوں نے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور اورسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر […]

ن لیگ کا ساتھ کیوں نہیں دیا؟ چوہدری پرویز الٰہی نے آخرکار وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ وہ ن لیگ کے ساتھ بہت ہی محتاط انداز میں چلتے ہیں ، شہباز شریف کا اپنا ایک سٹیٹس ہے لیکن وہ اپنے بھائی کے ویٹو کا رخ نہیں موڑ […]

انسان کی خواہشات کبھی پوری نہیں ہوتیں چاہے اسے امریکہ کا صدر بھی بنادیا جائے، وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دینے کے بعد عثمان بزدار پھٹ پڑے

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ان کے سینے میں بہت سے راز دفن ہیں جو دفن ہی رہنے چاہئیں، انسان کی خواہشات کبھی پوری نہیں ہوتیں چاہے اسے امریکہ کا صدر بھی بنادیا جائے، وہ چوہدری […]

ق لیگ کو وزارت اعلیٰ دینے کا کوئی فائدہ نہیں، اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں اپوزیشن حکومت کو سرپرائز دے گی، غریدہ فاروقی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے آخر کار اپنے ’ وسیم اکرم پلس‘ کو ریسٹ دے کر نئی کھلاڑی کو ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ کر لیاہے جو کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے ایک بڑا قدم ہے […]