شیر افضل مروت نے مریم نواز کے حق میں بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پرانی روایتوں کو ختم کرنا ہو گا، مریم نواز کے خلاف بھی غیر قانونی کارروائی ہوئی تو میں پہلے آواز اٹھاؤں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

ڈاکٹر یاسمین راشد نے مریم نواز کو کیا نام دے دیا؟

لاہور(پی این آئی)ڈاکٹر یاسمین راشد نے مریم نواز کو کیا نام دے دیا؟تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ مہارانی کو پتہ ہی نہیں ملک میں غربت کتنی ہے۔لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا […]

وزیراعلیٰ مریم نواز نےٹاسک دے دیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ مریم نواز نےٹاسک دے دیا۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ستھرا پنجاب پر اجلاس کی صدارت کی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک ماہ میں پنجاب میں کوڑا کرکٹ کی صفائی کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ کی مہلت […]

مریم نواز کی کابینہ میں کون کون شامل ہو گا؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی کابینہ کی تشکیل دو مراحل میں ہوگی۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے میں 16 رکنی کابینہ تشکیل دی جائے گی۔۔۔۔ جب کہ دوسرے مرحلے میں 7 سے 10 وزرا کو پنجاب کابینہ میں شامل […]

محمد عامر نے مریم نواز سے بڑا مطالبہ کر دیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)ملتان میں پی ایس ایل کے میچ کے دوران فیملی کے ساتھ بد تمیزی کے واقعہ پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی محمد عامر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نوٹس لینے اور کارروائی کامطالبہ کر دیاہے ۔ سماجی رابطے کی […]

مریم نواز کو جعلی وزیراعلیٰ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مریم نواز جعلی مینڈیٹ پر سلیکٹ ہونے والی جعلی وزیر اعلیٰ ہیں۔ شکست خوردہ خاتون کو جعلی ایوان کے جعلی نمائندوں کے ووٹ سے سلیکٹ کروا کر مسلط کر دیا گیا۔ ایک بیان میں […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دبنگ اعلان

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ مالیاتی امور میں شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، احتساب، شفافیت، کوالٹی ورک اور ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس […]

پہلا دن، وزیر اعلیٰ مریم نواز برہم ہو گئیں

لاہور(پی این آئی)پہلا دن، وزیر اعلیٰ مریم نواز برہم ہو گئیں۔۔۔۔۔مریم نواز کی آج پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کا پہلا دن ہے جس کے آغاز میں ہی انہوں نے غصے کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز رائیونڈ سے دفتر پہنچ گئیں۔راستے میں وزیرِ […]

مریم نواز کو پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ ملنے پر شوہر کیپٹن صفدر کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی) مریم نواز کو پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ ملنے پر شوہر کیپٹن صفدر کا ردِعمل بھی آگیا ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے حکومتی کاموں میں اہلیہ کی مدد کے سوال پر دلچسپ جواب دیا ہے۔ کیپٹن ریٹائرڈ […]

مریم نواز نے عظمیٰ کاردار کا ہاتھ کیوں جھٹکا؟ ن لیگی رہنما کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ کاردار آج نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز سے پرتپاک انداز میں ملیں، مگر اس کے بعد مریم نواز کی جانب سے ان کا ہاتھ ہٹائے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ عظمیٰ کاردار مریم نواز کو مبارک باد […]

مریم نواز کی بطور وزیراعلیٰ ’سلیکشن‘ مسترد کر دی گئی

لاہور (پی این آئی)رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی بطور وزیر اعلیٰ پنجاب ’’سیلیکشن‘‘ جمہوریت کےدامن پر ایک بدنما داغ ہے، جس ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ سابقہ ٹویٹر پر […]