ہم کل کامیاب ہوں گے، وزیراعظم عمران خان نے پھر دعویٰ کر دیا
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم کل کامیاب ہوں گے،آخری گیند تک میچ کا فیصلہ نہیں ہوتا، مشکل وقت میں ساتھ دینےوالےایم این ایزکونہیں بھولوں گا۔اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو دیے گئے عشائیہ سے خطاب میں […]