شہباز گل کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں چلانے سے متعلق اسد عمر کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا ہے کہ شہباز گل کا کیس ملٹری کورٹ میں لے جانا مشکل ہوگا،پھر جواب دینا پڑے گا کہ نوازشریف اورمریم نواز نے بھی اس سے ملتی جلتی ہی باتیں کی تھیں،نوازشریف نے […]

شہباز شریف حکومت، کابینہ کی تعداد 61 تک پہنچ گئی، کئی کابینہ کے ارکان کے پاس کوئی محکمہ نہیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم حکومت میں وزاتیں کم پڑ گئیں ، وزراء ، وزرائے مملکت اور وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں سے زیادہ ہو گئی ہے۔ روزانمہ جنگ کے سینئر صحافی رانا غلام قادر کی […]

میں نے شہبازگل کو بہت ڈانٹا کہ تم نے یہ بڑی بری بات کی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی

لاہور( پی این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عمران خان، تحریک انصاف اور ہم افواج پاکستان کے ساتھ ہیں کسی کو بھی فوج کا نام بدنام کرکے سیاسی مقاصد حاصل کرنے نہیں دیں گے۔ شہباز گل کے بیان سے فائدہ […]

آزادکشمیر حکومت کسی ایسی آئینی ترمیم کی حمایت نہیں کرے گی جس سے مالیاتی اور انتظامی اختیارات کم ہوں، پروفیسر تقدیس گیلانی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت کسی ایسی آئینی ترمیم کی حمایت نہیں کرے گی جس سے ہمارے مالیاتی اور انتظامی اختیارات کم ہوں آزاد کشمیر کی پارلیمانی سیکرٹری براے سماجی بہبود وترقی نسواں وصدر تحریک انصاف خواتین ونگ آزادکشمیر پروفیسر تقدیس گیلانی نے پندرہویں […]

تحریک انصاف کا 13اگست جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کی بجائے لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 13 اگست کے جلسے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔جلسے کے […]

آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے اسد عمر کا اہم مطالبہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ فریش مینڈیٹ والی حکومت کو آرمی چیف تعینات کرنا چاہیے، فائدے کیلئے آرمی چیف تعینات کرنے والوں نے پاکستان کی تاریخ نہیں پڑھی۔جیو نیوز کے مطابق انہوں نے […]

نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے یا نہیں؟ ن لیگی رہنما تذبذب کا شکار

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق متضاد اطلاعات کے باعث ن لیگی رہنماء تذبذب کا شکار ہوگئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپس سے متعلق اب تک اس کا حتمی فیصلہ […]

آزاد کشمیر، وزراء کو 15 دن بعد اپنے حلقہ و ڈویژن میں کھلی کچہریوں کے انعقاد کی ہدایت،

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مطابق عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے کیلئے اپنی کابینہ کے وزراء کو 15 دن بعد اپنے حلقہ و ڈویژن میں کھلی کچہریوں کے […]

حکومت فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچائے گی، ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی فارن ایڈڈ پارٹی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچائے گی،بغیر کسی شک کے ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی فارن ایڈڈ پارٹی ہے، عمران خان کئی دہائیوں سے ایمانداری، احتساب اور شفافیت کے […]

“غیر قانونی بھارتی کشمیر میں نظریہ ہندوتوا، چیلنجز و خطرات”، کشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام پونچھ یونیورسٹی میں تقریری مقابلے

راولاکوٹ ( پی آئی ڈی) کشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام پونچھ یونیورسٹی میں “غیر قانونی بھارتی مقبوضہ جموں وکشمیر میں نظریہ ہندوتوا اور اس کے چیلنجز و خطرات” کے عنوان سے تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں آزادکشمیر بھر کی جامعات کے […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کو بڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کو ممنوعہ فنڈنگ کے ثبوت سامنے لانے کا چیلنج کردیا ہے، وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان پر ممنوعہ فنڈنگ کا سنگین جرم ثابت ہوچکا ہے، یہ کیس پی ٹی آئی […]