جنرل الیکشن کب ہوں گے؟ نواز شریف کا لندن سے اہم اعلان

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے، حکومت کو اب صرف کام کرنا چاہیے۔ حکومت کم یونٹس استعمال کرنے والوں کو […]

نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ لندن میں نہیں بلکہ کہاں ہوگا؟ حامد میرنےبڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ لگ رہا ہے، جب تک جی ایچ کیو پانچ جنرلوں کے ناموں کی […]

نئے آرمی چیف کی تعیناتی، کیا فیصلہ ہو گیا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق وزیراعظم کی صوابدید ہے تاہم تعیناتی کا فیصلہ وزیراعظم نے ہی کرنا ہے۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے خواجہ آصف سے سوال کیا کہ […]

آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن، ضلع پونچھ کے حلقہ تھوراڑ سے ضلع کونسل کے چار آزاد امیدوار پی ٹی آئی امیدواران کے حق میں دستبردار

مظفر آباد(پی آئی ڈی)آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کے حلقہ تھوراڑ سے ضلع کونسل کے چار آزاد امیدوارپاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے ٹکٹ ہولڈرز کے حق میں دستبردار ہو گئے، آزادامیدواروں کا وزیراعظم آزادکشمیر و صدر پی ٹی آئی سردار تنویر الیاس خان کی قیادت […]

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق شاہ محمود قریشی کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (آئی این پی)وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی آئین و قانون کے مطابق ہوتی ہے، جس کا طریقہ کار واضح ہے، عمران خان کا موقف یہ ہے کہ تعیناتی کا فیصلہ وزیراعظم نے […]

آرمی چیف کی تعیناتی پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر آئین مشاورت کرنے کی اجازت نہیں دیتا،کوشش ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات بہتر ہوجائیں،معاملات کی بہتر کیلئے مئوثر اداروں سے بات چیت چل […]

فیصل واوڈا نے مقدمات ختم کروانے کیلئے پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا، الزام عائد

اسلام آباد(پی این آئی)فیصل واوڈا نے مقدمات ختم کروانے کیلئے پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا، الزام عائد۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی زید ی نے کہا ہے کہ اختلاف رائے پارٹی میں کیا جاتا ہے، فیصل واوڈا نے اختلاف رائے نہیں کیا بلکہ […]

وزارت خارجہ سے کون کونسے اہم ریکارڈ غائب ہو چکے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)سابقہ دور حکومت میں وزارت خارجہ سے غیر ملکی تحائف سمیت اہم ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔جمعرات کو ایک نجی ٹی وی نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کیحوالے سے بتایا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے وزارت خارجہ […]

آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل کب شروع ہوگا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آبا د(پی این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل ابھی شروع نہیں ہوا تاہم ایک ہفتے میں شروع ہوجائیگا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کوئی بندہ اپنا […]

صوبوں میں گورنر راج لگنے کا امکان، قائم مقام صدر لانے کا عندیہ بھی دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب میں گورنر راج لگا سکتی ہے، صدر کا گورنر راج لگانے میں کوئی کردار نہیں، صدر کو وزیراعظم کی سفارش پر عمل کرنا ہو گا، اگر گورنر راج لگانے کیلئے […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا خیبرپختونخوا اور پنجاب میں گورنر راج لگانے سے متعلق اہم بیان

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کے پی اور پنجاب میں ابتر صورتحال کے باعث گورنر راج لگایا جا سکتا ہے، یہ ایک آئینی عمل ہے، وفاقی حکومت پاکستان کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے تمام […]