وفاقی افسران سے اعزازیہ کے احکامات واپس لینے کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کے آفیسران کوصوبے کے آفیسران کے مقابلے میں زیادہ مراعات اور تنخواہیں حکومت بلوچستان کس خوشی میں دے رہی ہے پچھلی سماعت پر عدالت عالیہ نے زبانی حکم […]

کورونا کیسز کی شرح میں غیر معمولی اضافہ، حکومت نے کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے کورونا کیسز کی شرح میں غیر معمولی اضافے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکمت نے اعلان کیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں […]

تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ، حکومت نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت ہونے والے اعلی سطحی اجلاس میں محکمہ خزانہ کی جانب سے ڈسپیرٹی ریڈکشن الانس اور موجودہ صورتحال پر ملازمین کے جاری احتجاج کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے اراکین کے […]

آج سے مکمل لاک ڈائون کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

راولاکوٹ (آئی این پی) ضلع پونچھ میں (آج)4 اپریل اتوار سے مکمل لاک ڈائون کا اعلان کردیا گیا ،ایک روز قبل جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں ترمیم کی گئی ہے جس کے مطابق تین اور چار اپریل کی درمیانی شب سے گیارہ اپریل تک ضلع […]

کورونا کی تیسری لہر، مارکیٹیں اور تجارتی مراکز بند کرادیے گئے، تاجر برادری کیلئے پریشان کن صورتحال

کراچی (آئی این پی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مارکیٹیں اورتجارتی مراکزبند کرادیے گئے ، محکمہ صحت ومحکمہ داخلہ کیاحکامات کے تحت ہفتہ اور اتوار والے دن شہر کے تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے،تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس موبائل کے […]

پہلا صوبہ جس نے انٹرسٹی اور بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے 2 دن بعد بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، یہ فیصلہ ٹاسک فورس کے اجلا س کے بعد کیا گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے این سی اوسی کو خط کے ذریعے فیصلے سے آگاہ کردیا […]

لاہور کے مزید 40 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ، ہوٹلز، فاسٹ فوڈ پوائنٹس اور فوڈ اسٹالز سے کھانا کیسے ملے گا؟

لاہور (آئی این پی ) لاہور میں کورونا کا پھیلا روکنے کیلئے محکمہ صحت کی ہدایت پر مزید چالیس علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگادیا گیا، تمام ہوٹلز، فاسٹ فوڈ پوائنٹس اور فوڈ اسٹالز کھانا صرف ساتھ لے جانے کی سروس دے سکیں گے۔ ہوٹلوں […]

سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر 30جون تک پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)ان لینڈ ریونیو سروس کے افسروں و عملہ کیلئے بری خبر،ایف بی آر نے افسروں و اہلکاروں کے تقرروتبادلوں اور چھٹیوں پر 30جون تک پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نےتقرروتبادلوں اور چھٹی پر 30جون تک پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن […]

حکومت نے مارکیٹیں چھ بجے بنداور ہفتے میں دو دن مکمل بند کروانے کا اعلان کر دیا، نئے کورونا ایس او پیز کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے یکم اپریل سے مارکیٹس، بازار شام 6 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا، دکانیں، ہفتے میں 2 دن بند رہیں گی، شادی تقریبات، ہوٹلوں میں کھانے پر مکمل پابندی ہوگی، صوبے میں 11اپریل تک مئوثر لاک ڈاؤن جاری رہے […]

کورونا کا پھیلائو، صورتحال خطرناک، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

لاہور (آئی این پی)پنجاب میں کورونا کے تشویشناک پھیلائو کے پیش نظر لاہور میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور تمام اسپتالوں کے ایم ایس صاحبان کو الرٹ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہورمیں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ کے بعد محکمہ صحت نے ہیلتھ ایمرجنسی […]

چینی کا کاروبار کرنے والوں پر سخت پابندیاں عائد، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آئی این پی) پنجاب میں چینی کا کاروبار کرنے والوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئیں۔محکمہ خوراک نے شوگر سپلائی چین مینجمنٹ آرڈر 2021کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، باقاعدہ نوٹیفکیشن کابینہ کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔شوگر سپلائی چین مینجمنٹ آرڈر 2021میں […]