میں ہمیشہ کیلئے چلا جائوں گا اور واپس نہیں آئوں گا، عامر لیاقت نے چند ہفتے قبل ہی اپنی موت کی پیشنگوئی کر دی تھی؟ مداحوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے ۔ترجمان چھیپا نے بھی عامر لیاقت حسین کے انتقال کی تصدیق کر دی ۔ عامر لیاقت حسین کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث گھر سے […]

وزیر اعظم شہباز شریف سے دو ماہ کا نہیں، گزشتہ تین دہائیوں کا حساب مانگ لیا گیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما وپنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف صاحب قوم آپ سے حالیہ دو ماہ کا نہیں بلکہ گزشتہ تین دہائیوں کا حساب مانگ رہی ہے، […]

بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے سے تیل کی قیمت بڑھی، ن لیگی سینئر لیڈر نے جواز پیش کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ بات چیت کے ذریعے ہی فیصلے ہوں گے، ان کے بقول ہم لٹیرے اور ڈاکو ہیں، الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے ہر وقت تیار رہنا چاہئے،پیر کو نجی ٹی […]

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف انتظار کرتے رہ گئے، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی ہاتھ کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے حق میں پریس کلب کے باہر سابق فوجی افسران کا احتجاج، سابق سیکرٹری دفاع بھی احتجاج میں شریک تھے۔پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کے لیے سپیکر راجہ پرویز اشرف کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔آج […]

پنجاب اسمبلی میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے کرپشن اسکینڈلز قومی احتساب بیورو (نیب) بھیجنے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔   مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی […]

بنی گالہ میں عمران خان کی حفاظت کون کرے گا؟ شہباز گل نے راز کھول دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل نے عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ کے سیکیورٹی انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔بنی گالہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز گل نے کہا کہ سیکیورٹی انتظامات خود کر رہے […]

حکومت عمران خان کی گرفتاری کا سوچنے سے بھی گریز کرے، مراد سعید نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ ہمیں پتہ چلا ہے عمران خان کو گرفتار کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ عمران خان کی گرفتاری کا سوچنا بھی مت،اسلام آباد میں میڈیا سے […]

فیاض الحسن چوہان کو بنی گالہ کے اندر جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ بنی گالہ پہنچ گئے ہیں ، ان کی آمد پر سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان ملنے کیلئے بنی گالہ گئے تاہم انہیں اندر داخل ہونے سے روک […]

گرم موسم میں سیاسی ہلچل ، ن لیگ نے کپتان کی اہم وکٹ گرا دی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک میں سیاسی پارہ عروج پر ہے ،تحریک انصاف کے حمایتی اشرف انصاری نے کہاکہ عمران خان نے ریاست مدینہ کا نعرہ لگایا مگر ان کے اردگرد والے کرپشن میں مصروف رہے، کھوکھلے نعرے دیکھ کر واپس آئے ہیں ۔ […]

شریفوں کے درباریوں کا جھوٹی مریم کو خوش کرنے کیلئے آپس میں جھوٹ بولنے کا مقابلہ جاری ہے، کنول شوزب نے ن لیگی لیڈروں کا چیلنج دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کیصدر کنول شوذب نے کہا ہے کہ شریفوں کے درباریوں کا جھوٹی مریم کو خوش کرنے کیلئے آپس میں جھوٹ بولنے کا مقابلہ جاری ہے، بیرونی سازش سے حکومت میں آنے والے نااہل گروہ کی بالکل […]

جماعت اسلامی آئندہ عام انتخابات میں اپنے انتخابی نشان، پرچم اور منشور کے ساتھ میدان میں اترے گی، سراج الحق کا اعلان

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جس طرح ملک کے اداروں میں کرپشن ہے آئی ایم ایف کا سارا خزانہ بھی پاکستان آ جائے تو ناکافی ہو گا۔ سود اور کرپشن ام المسائل ہیں، ان کے ہوتے ہوئے ملک آگے […]