شاہ محمود قریشی وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے خواہشمند، وزیراعظم بننے کیلئے بھی لابنگ کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) معروف صحافی ہارون الرشید نے کہا کہ شاہ محمود قریشی دو میں سے ایک بات کہہ رہے ہیں۔انہوں نے اندرون ملک ہی نہیں بلکہ بیرون ملک بھی وزیراعظم بننے کے لیے لابنگ کی۔یا تو وہ یہ اشارے دے رہے ہیں کہ […]

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، عثمان بزدار وزیر اعلیٰ کے منصب پر بحال ہو گئے ؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سیاسی حلقوں میں یہ بات زور و شور سے زیر بحث ہے کہ لاہور ہائی کے تفصیلی فیصلے کے اجراء کے بعد پنجاب میں عبوری وزیر اعلیٰ کے طور پر عثمان بزدار اپنے منصب پر بحال ہو گئے ہیں […]

حمزہ شہباز کی چھٹی؟ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کر لیں

لاہور (پی این آئی) سیاسی حلقوں میں یہ بات زور و شور سے زیر بحث ہے کہ لاہور ہائی کے تفصیلی فیصلے کے اجراء کے بعد کیا پنجاب میں حمزہ شہباز کی حکومت کی چھٹی ہو جائے گی ؟ لاہور ہائی کورٹ نے اج وزیرِ […]

ملکی معیشت کے استحکام کیلئے شہباز حکومت عمران خان کی حکمت عملی پر چلنے پر مجبور ہو گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت نے روس سے خام تیل کی درآمد کرنے پرغور شروع کردیا ہے ،تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے آئل ریفائنریوں کو خط لکھ دیا،پیٹرولیم ڈویژن نے آئل ریفائنریوں سے تجاویز اور سفارشات بھی طلب کرلیں،پیٹرولیم ڈویژن کے خط میں لکھا گیا […]

حمزہ شہبازوزیر اعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں؟ محفوظ فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ہائیکورٹ نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلی سے ہٹانے کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا جو کل دوپہر ساڑھے بارہ بجے سنایا جائے گا ۔لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کے لئے درخواستوں پر سماعت […]

وفاقی حکومت کے کٹ کی وجہ سے بجٹ بنانا بہت مشکل تھا لیکن وزیراعظم اور ان کی ٹیم نے بہت اچھے طریقے سے کام کیا اور بہترین عوام دوست بجٹ پیش کیا،وزیرتعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی

مظفرآباد (پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے وزیرتعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی کہا کہ وزیراعظم، وزیر خزانہ، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اور تمام ٹیم کو مالی مشکلات کے باوجود بہترین بجٹ تیار کرنے […]

خواجہ آصف سے وزارت واپس لینے کا مطالبہ، فواد چوہدری نے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ ماہر نفسیات کے کلئیر قرار دینے تک خواجہ آصف سے وزارت واپس لینی چاہیے۔وزیر دفاع خواجہ آصف کے قومی اسمبلی میں خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے […]

حنا پرویز بٹ نے پنجاب کے ضمنی انتخابات سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ(ن)کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن)کلین سویپ کرے گی۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف نے الیکشن سے قبل ہی دھندلی کا رونا شروع کردیا […]

آزاد کشمیر حکومت نےٹیکس نظام میں بہتری، شفافیت لانے کیلئے آن لائن خوکار نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر خزانہ عبدالماجد کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے کہاہے کہ آزاد کشمیر حکومت نےٹیکس کے نظام میں بہتری اور شفافیت لانے کیلئے آن لائن خوکار نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا یے اس حوالے سے سٹیٹ بینک آف پاکستان اور Link-1 […]

پٹرول اور ڈیزل 50 روپے لیٹر مزید مہنگا ہو گا ، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل 50 روپے لیٹر مزید مہنگا ہو گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے ’’پٹرولیم مصنوعات پر50روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس لگایا جا […]

بنی گالہ میں عمران خان کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

اسلام آ باد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جاسوسی کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا، بنی گالہ میں ملازم نے بھانڈا پھوڑ دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جاسوسی کی کوشش کو ناکام […]