2013 میں دھاندلی نہیں ہمیں بری طرح شکست ہو ئی تھی، ہم نےویسے ہی شور مچائے رکھا تھا، جہانگیر ترین پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)2013 کے انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی تھی، پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے انکشاف کیا ہے کہ 2013 کے انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی تھی، 66 فیصد حلقوں میں ہمیں 20 فیصد بھی ووٹ نہیں پڑے تھے، ہم […]

ایک اور یو ٹرن، شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کنٹرول کی وزارت واپس،اعظم سواتی کا کیا بنے گا ؟؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر یوٹرن لیتے ہوئے دو روز بعد ہی شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس دے دیا۔شہریارآفریدی وزیر مملکت برائے سیفران ہیں جن سے وزیر اعظم عمران خان نے 8 اپریل کو نارکوٹکس کنٹرول […]

آٹا، چینی اسکینڈل،مریم اورنگزیب کا وزیرِ اعظم کو کمیشن میں طلب کرنے کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی)ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے فیصلوں نے نامی، بےنامی چینی کی فروخت کرنے والوں کو فائدہ پہنچایا ہے۔اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے آٹا چینی اسکینڈل کے معاملے پر وزیراعظم […]

کورونا وائرس کی تباہکاریاں،ملک بھر میں لاک ڈائون،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سخت لاک ڈائون کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے باعث ملک میں سخت لاک ڈاؤن چاہتے تھے، ملک میں اشیا خور و نوش وافر مقدار میں موجود ہیں۔اپنے ایک بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ ایوان […]

کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری فعال کرنے کے اقدامات شروع, ٹائیگرز فورس کو کب سے متحرک کر دیا جائے گا؟اعلان ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کے معاونین خصوصی ثانیہ نشتر اور عثمان ڈار نے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری فعال کرنے کے اقدامات بھی […]

پاکستان نے سرحدیں مزید 2ہفتےبند رکھنےکا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نیشنل کوآرڈینیشن (قومی رابطہ) کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مشیر قومی سلامتی […]

کورونا وائرس سے بچائو کیلئےآئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب 40کروڑ ڈالر دینے کا علان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے آئندہ ہفتے ایک ارب 40 کروڑ ڈالرز کا اضافی قرضہ دے گا۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث منفی معاشی اثرات کے پیش نظر سستے قرضے […]

اسد عمر کو وزارت خزانہ سے کیوں ہٹایا گیا؟ پہلی بار جہانگیر ترین نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصا ف کے رہنما جہا نگیر ترین نے کہا ہے کہ اسد عمرکو وزارت سے وزیراعظم عمران خان نے علیحدہ کیا ،یہ وزیر اعظم کی صوابدید ہے ۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں اینکر پرسن نے سوال کیا کہ 2013 میں […]

کورونا،وفاقی کابینہ میں بڑےپیمانے پرتبدیلیوں کی اصل حقیقت کھل کرسامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کے لیے گزشتہ کئی ہفتوں سے مشاورت کر رہے تھے۔ذرائع کے مطابق چینی، آٹا بحران کی تحقیقاتی رپورٹ آنے پر وفاقی کابینہ میں ردو بدل کا ہنگامی طور پر […]

وفاقی کابینہ میں ہنگامی طور پر تبدیلیاں،اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ میں ردوبدل کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کے لیے گزشتہ کئی ہفتوں سے مشاورت کر رہے تھے۔ذرائع کے مطابق چینی، آٹا بحران کی تحقیقاتی رپورٹ […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی جانب سےقائم ہونیوالے ڈیم فنڈ کی نگرانی اب کون کر رہا ہے اور اس میں کتنی رقم جمع ہو چکی ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے ایک فنڈ قائم کیا ہے جس میں پاکستانی دل کھول کر عطیات جمع کروا رہے ہیں تاہم ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک تقسیم نظر آتی ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے […]