سندھ بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن صاف و شفاف انتخابات کرانے کا پابند ہے اور کوئی ماننے کو تیار نہیں کہ کراچی اور […]

ورلڈ بینک نے پاکستان کو ملنے والے قرض کو موخر کرنے کی خبروں پر ردعمل دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی )ورلڈ بینک نے پاکستان کو ملنے والے قرض کو مؤخر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میڈیا میں ایک خبر نے پاکستانیوں کی توجہ حاصل کی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ […]

بجلی اور گیس مزید مہنگی، حکومت نے مہنگائی میں پسی عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاری کر لی

لاہور (پی این آئی) حکومت نے مہنگائی میں پسی عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاری کر لی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے گیس اور بجلی کی قیمتیں یکم فروری سے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے ، جبکہ وزیر […]

پاکستان کو قرضہ دیں گے لیکن جواب میں پاکستان کو کیا کرنا ہوگا؟ سعودی عرب نے شرائط رکھ دیں

ریاض (پی این آئی) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے بعد سعودی عرب نے بھی پاکستان کی مالی امداد کیلئے شرائط عائد کرتے ہوئے گرانٹ، ڈپازٹ اور سرمایہ کاری کو معاشی اصلاحات سے مشروط کردیا۔ اس حوالے سے سعودی وزیرخزانہ محمد […]

این اے 193راجن پور میں ن لیگ نے عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلئے نوجوان سیاستدان کو میدان مین اتار دیا

لاہور(پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ نے نے این اے 193 راجن پور ون سے نوجوان عمار لغاری کو پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔عمار لغاری کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ ڈیرہ غازی خان میں ان کی زراعت کے شعبے اور عوامی بہبود […]

شاہد خاقان عباسی کا جھگڑا، ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، انہیں جماعت کے 15 ایم این ایز اور پنڈی ریجن کی حمایت حاصل ہے ۔ نجی […]

سارہ انعام قتل کیس، سارہ کی موت کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی عدالت میں طبی ماہر ڈاکٹر بشریٰ نے بیان دیا ہے کہ صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کی موت ماتھے پر لگے 9 اور سر پر لگے 12 سینٹی میٹر کے زخموں سے ہوئی۔ اسلام آباد کی مقامی […]

نیپرا نے پھر بجلی مہنگی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فروری اور مارچ سے لاگو کیا جائے گا۔نیپرا نے بجلی کی قیمت چار روپے چھیالیس پیسے فی یونٹ […]

نگران وز یراعلیٰ کیلئے احد چیمہ کی تجویز دینے پر رئوف کلاسرا نے ن لیگ کو کھری کھری سنا دیں

لاہور (پی این آئی) صحافی رؤف کلاسرا نے مسلم لیگ( ن) کی جانب سے سابق بیورو کریٹ احد چیمہ کا نام نگران وزیر اعلیٰ کیلئے تجویز کرنے پر (ن) لیگ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا دیا.سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں رؤف کلاسرا […]

عمران خان کا قومی اسمبلی کے تمام 35 حلقوں پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تمام 35 حلقوں پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ان تمام 35 حلقوں پر تحریک […]

رانا ثنا اللہ کا سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت سے متعلق بڑا دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ضمانت بحال ہونے کا 2000 فیصد یقین ہے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف فروری یا مارچ میں واپس آسکتے ہیں، انہیں جیل میں […]