سابق وزیراعظم نواز شریف نے صاحبزادی مریم نواز کو بڑی ذمہ داری سونپ دی

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے صاحبزادی مریم نواز کو بڑی ذمہ داری سونپ دی۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کل سے لاہور کے مختلف حلقوں کے دورے کرنے کا اعلان کردیا۔مریم نواز کا کہنا تھاکہ لاہور کے […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 10 سال کیلئے پاسپورٹ جاری کردیا گیا

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 10 سال کیلئے پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم کو پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا ہے جس کی مدت 10 سال تک ہے۔ وفاقی حکومت نے گزشتہ دنوں […]

حکومت نے100سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیے، نواز شریف، شہبازشریف اور آصف زرداری سمیت بڑے نام شامل

اسلام آباد (پی این آئی) نئی حکومتی پالیسی کے مطابق 100 سے زائد افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق جن افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے ہیں ان کے نام اس […]

نواز شریف اور اسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری کرنے کا معاملہ، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف اور اسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری کرنے کا معاملہ، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے واضح کر دیا۔۔۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت انتقام میں اندھے ہوگئی تھی اور انہوں […]

معاملات طے ہو گئے، بلاول نواز شریف سے ملاقات کے بعد واپسی کیلئے پاکستان روانہ، پہنچتے ہی کونسے عہدے کا حلف اٹھائیں گے؟اعلان کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد پاکستان واپس روانہ ہوگئے ہیں ۔ وطن واپسی پر وہ آئندہ ایک سے دو روز میں وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔اسحاق […]

عمران خان نے نواز شریف دور میں بنی گالا کی سڑک کیلئے 30 لاکھ روپے ادائیگی کی تھی، سابق میئر شیخ انصر عزیز نے وضاحت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سابق میئر شیخ انصر عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان نے بنی گالا کی سڑک بنوانے کیلئے محض 30 لاکھ روپے ادائیگی کی تھی ۔سابق میئر کا کہنا تھاکہ عمران خان نے بنی گالا کی سڑک […]

اس سال خسارے کا بجٹ ہوگا، مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، مفتاح اسماعیل کی اسحاق ڈار اور نواز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو

لندن (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اس سال خسارے کا بجٹ ہوگا، مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، الیکشن ہی مسائل کا حل ہیں، ملک کو پٹری پرڈال کرالیکشن کی جانب جائیں گے۔ جمعرات کو مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف […]

پیپلزپارٹی صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اورگورنر پنجاب کے عہدے لینے کی خواہشمند، شہباز حکومت کو مشکلات کا سامنا، نواز شریف، بلاول ملاقات کی اندرونی کہانی

لندن/اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ عمران خان سے قوم کی جان چھڑواناضروری تھا،عمران نیازی نے کہاتھاآئی ایم ایف کے پاس جانے سے بہتر ہے خودکشی کرلوں،ہم نے ابھی تک انہیں خودکشی کرتے نہیں دیکھا۔ جمعرات […]

میاں نواز شریف کی واپسی سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (آئی این پی )سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق پاکستان مسلم لیگ(ن) کا دعوی سامنے آگیاجس میں کہاگیا ہے کہ عید کے بعد عوام میاں نواز شریف کو پاکستان میں دیکھیں گے۔ بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف نے کہا ہے نواز شریف عید کے بعد پاکستان میں نظر آئیں گے۔اپنے ایک بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف پاکستان آکر آئین اور قانون کے مطابق مقدمات […]

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے مؤخر کر دی گئی۔ لاہور […]