چوہدری پرویز الٰہی کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے نمبرز پورے ہیں یا نہیں؟ ایک اور بڑا دعویٰ
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ارکان کی تعداد پوری ہے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے تیار ہیں، ہوسکتا ہے کہ 11جنوری سے پہلے اعتما د کا ووٹ لیں، اعتماد کا ووٹ […]