مجھ سے کون شادی کرے گا؟ عائشہ عمر، یہ عائشہ عمر کون ہے؟ شیخ رشید کا شادی کے سوال پر دلچسپ رد عمل

اسلام آباد(پی این آئی)مجھ سے کون شادی کرے گا؟ عائشہ عمر، یہ عائشہ عمر کون ہے؟ شیخ رشید کا شادی کے سوال پر دلچسپ رد عمل۔کنوارے سیاست دان شیخ رشید کی شادی کا معاملہ ایک بار پھر زیر بحث آگیا ہے، لاہور میں پریس کانفرنس […]

جو لوگ پٹاخہ پھٹنے پر گھر میں بیٹھ جاتے ہیں وہ ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ لے رہے ہیں، رانا ثنااللہ کا شیخ رشید کو سخت جواب

کراچی(پی این آئی)جو لوگ پٹاخہ پھٹنے پر گھر میں بیٹھ جاتے ہیں وہ ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ لے رہے ہیں، رانا ثنااللہ کا شیخ رشید کو سخت جواب۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں وفاداری بدلنے والا […]

نواز شریف سمیت ساری کابینہ دھماکے کے خلاف تھی، ایٹمی دھماکہ راجہ ظفرالحق، گوہر ایوب اور میں نے کیا، شیخ رشید نے تھرتھلی مچا دی

راولپنڈی(پی این آئی)نواز شریف سمیت ساری کابینہ دھماکے کے خلاف تھی، ایٹمی دھماکہ راجہ ظفرالحق، گوہر ایوب اور میں نے کیا، شیخ رشید نے تھرتھلی مچا دی۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ایٹمی دھماکا راجا ظفرالحق ، گوہر ایوب اور انہوں نے […]

ریلوے کا 15 مسافر ٹرینوں کی آمد و رفت غیر معینہ مدت تک جاری رکھنے کا فیصلہ، شیخ رشید ہفتے کے روز نیا اعلان کریں گے

لاہور(پی این آئی)ریلوے کا 15 مسافر ٹرینوں کی آمد و رفت غیر معینہ مدت تک جاری رکھنے کا فیصلہ، شیخ رشید ہفتے کے روز نیا اعلان کریں گے۔ریلوے حکام نے ملک بھر میں جزوی طور پر چلنے والی15 ٹرینوں کو غیر معینہ مدت تک چلانے […]

مزید ٹرینیں چلائی جائیں گی یا نہیں؟ وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مزید ٹرینیں چلائی جائیں گی یا نہیں؟ وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا… وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان ہدایت دیں تو مزید ٹرینیں چلاسکتے ہیں، پاکستان ریلوے شہریوں کے لیے محفوظ سفر کو […]

شیخ رشید نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے علما کرام کا شکریہ ادا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)شیخ رشید نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے علما کرام کا شکریہ ادا کر دیا… وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ علماء نے ایس او پیز پر […]

اس شخص کے علاوہ کسی سے دوستی نہیں کی ، شیخ رشید نے زندگی کا بڑا راز فاش کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اس شخص کے علاوہ کسی سے دوستی نہیں کی ، شیخ رشید نے زندگی کا بڑا راز فاش کر دیا.. وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک ایسی کتاب لکھنا چاہتا ہوں جو میرے مرنے کے دس سال بعد […]

31 جولائی تک میرا دوست خطرے میں ہے، اب سافٹ وئیر بدلنے کا وقت نہیں رہا شوگر کی طرح آٹا اسکینڈل میں بھی بڑے نام سامنے آئیں گے، شیخ رشید کے اشارے

راولپنڈی(پی این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چینی اسکینڈل کی طرح آٹا اسکینڈل میں بھی بڑے بڑے نام سامنے آئیں گے۔لیاقت باغ راولپنڈی میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 31 […]

عثمان بزدار کو کارکردگی دکھانے کی ضرورت نہیں کیونکہ ان کیساتھ کون ہے؟ شیخ رشید کا حیران کن دعویٰ

راولپنڈی (پی این آئی)عثمان بزدار کو کارکردگی دکھانے کی ضرورت نہیں کیونکہ ان کیساتھ کون ہے؟ شیخ رشید کا حیران کن دعویٰ۔۔۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے جب تک عثمان بزدار کے ساتھ عمران خان ہیں، کسی کارکردگی کی ضرورت نہیں […]

ٹرین کی ٹکٹوں کی بکنگ کل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک کی جا سکے گی، شیخ رشید نے خبر دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)ٹرین کی ٹکٹوں کی بکنگ کل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک کی جا سکے گی، شیخ رشید نے خبر دے دی۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرینوں کی ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا […]

بکنگ صرف آن لائن اور آن لائن سسٹم میں خرابی آ گئی، شیخ رشید کی سسٹم بحالی کی کوششیں

اسلام آباد(پی این آئی)بکنگ صرف آن لائن اور آن لائن سسٹم میں خرابی آ گئی، شیخ رشید کی سسٹم بحالی کی کوششیں۔وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشیداحمد کہتے ہیں کہ ریلوے کے آن لائن ٹکٹوں کی بکنگ کے نظام میں خرابی آئی ہے۔ایک بیان میں وفاقی […]