مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے کورونا وائرس سے متعلق کووڈ-19 ایپ اور ویب سائٹ لائونچ کردی۔

یورپ(پی این آئی)مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے کورونا وائرس سے متعلق تصدیق شدہ معلومات کے لیے کووڈ-19 ایپ اور ویب سائٹ متعارف کرادی۔عالمی وبا کورونا نے جب سے پوری دنیا میں حملہ کیا تب سے ہی سوشل میڈیا پر اس سے متعلق بہت سے جھوٹی […]

پروڈیوسر کے بعد نیوز اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 497 ہو گئی

لاہور (پی این آئی) لاہورمیں 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، پنجاب میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد 497 ہو گئی ہے جبکہ 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ پنجاب میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ہوتا […]

چین کی ایک اور حیرت انگیز ایجاد, کورونا وائرس سےبچاؤ کے لیے جراثیم کش اسپرے روبوٹس تیار

چین(پی این آئی)چین نے کورونا وائرس بچاؤ کے لیے اسپتالوں میں جراثیم کش اسپرے کرنے کے لیے روبوٹس تیار کرلیے۔جراثیم کش روبوٹس کو شنگھائی میں چین سے منسلک کینون روبوٹک کمپنی نے تیار کیا ہے جو خودکار طریقے سے اسپتالوں میں وائرس کے بچاؤ کے […]

خطرناک کوروناوائرس بے قابو، پولیس میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق

کراچی (پی این آئی) پورے پاکستان میں اس کا خوف پایا جا رہا ہے۔ ابھی تک پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1373 ہو چکی ہے جبکہ 11 افراد ابھی تک کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔اسی دوران سندھ […]

وہ واحد ملک جہاں کورونا وائرس نہ پہنچ سکا, سرحدیں کھلی ہیں، لوگ اپنے کاموں پر جا رہے ہیں

یورپ(پی این آئی)یورپ اب کورونا وائرس کی عالمی وبا کا مرکز بن چکا ہے لیکن اسی براعظم پر ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں حکام عوام کو اپنے روز مرہ کی زندگی کے معمولات کو تبدیل نہ کرنے کی ہدایات دے رہے ہیں۔بیلاروس کئی اعتبار […]

وفاقی دارالحکومت کے پولی کلینک ہسپتال میں ایک ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق، 20ڈاکٹرز کو قرنطینہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد کے ڈاکٹرز ہاسٹل کو سیل کر دیا گیا، ہسپتال کے ایک ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد ہاسٹل میں قیام کرنے والے 20 ڈاکٹرز اور طبی عملے کو قرنطینہ کر دیا گیا۔ تفصیلات […]

حد ہو گئی، قرنطینہ میں مقیم کورونا وائرس کے مریضوں نے سٹاف سے ’چرس‘اور ’شراب‘جیسی گھٹیا فرمائشیں کرنا شروع کر دیں، سٹاف کی فوجی افسران کو شکایت کی ویڈیو سامنے آگئی

فیصل آباد (پی این آئی) صنعتی شہر فیصل آباد میں قائم کیے گئے قرنطینہ سنٹر میں موجود زائرین نے عملے کو تنگ کرکے رکھ دیا، چرس اور دیگر غیر قانونی چیزوں کی فرمائشیں کرنے لگے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا […]

ورلڈ سپرپاور قدرت کے قہر کے سامنے بے بس۔۔امریکا کورونا وائرس کی وبا کا مرکز بن گیا، ہزاروں کی تعداد میں کیسز رپورٹ

نیو یارک (پی این آئی) امریکہ میں کورونا وائرس انتہائی تیزی سے پھیلنے لگا ہے جس کے باعث یہ اس وبا کا نیا مرکز بن گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکہ میں کورونا وائرس کے 1113 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد […]

چائنہ کا مال دو نمبر نکلا، کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے ٹیسٹنگ کٹس میں غلطیوں کا انکشاف ہو گیا، تشویشناک خبر آگئی

انقرہ (پی این آئی )ترکی نے چین سے آنے والی کورونا ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشاف کرتے ہوئے ان سے مزید ٹیسٹ کرنا بند کر دئیے ۔مڈل ایسٹ آئی میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ترک حکام نے کہا کہ چینی […]

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے میو ہسپتال میں انتقال کر جانیوالے کورونا وائرس کے مریض کو رسی سے باندھنے کی تردید پر حامد میر نے ایسی ویڈیو جاری کر دی کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا

لاہور (پی این آئی) چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور پاکستان میں بھی یہ تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں اس کے مریضوں کی تعداد سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 1,296 ہے جبکہ […]

وہ ملک جہاں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے گیارہ سو سے زائد ہلاکتیں ہو گئیں

روم (پی این آئی) اٹلی میں 24گھنٹوں کے دوران 1ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔ اٹلی میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا ہے، ملک میں ڈاکٹرز کی شدید کوششوں کے باوجود کورونا کے پھیلاؤ پر قابو نہیں پایا […]