تین دن مسلسل بارشیں،آج رات سے ملک بھر میں کیا ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی
لاہو (پی این آئی) محکمہ موسمیات نےکل سے ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں6 جنوری کی شام سے داخل ہوں گی۔ […]