رہنما پیپلز پارٹی کا خواتین کو پارلیمنٹ میں ہراساں کیے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے دعویٰ کیا ہے کہ خواتین کو پارلیمنٹ کے اندر بھی ہراساں کیا جاتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں خواتین کے لباس پر اعتراض اور ہراساں کرنے […]

پیپلزپارٹی رہنما کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق چئیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی ہمشیرہ لاہور میں انتقال کر گئیں۔     پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی نے بتایا ہے کہ میاں رضا ربانی کی مرحومہ بہن […]

آئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرضہ لینے والی پارٹی کون؟ ریکارڈ سامنے آ گیا

پاکستان پیپلز پارٹی عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے قرض لینے میں سب سے آگے رہی۔ 2008 سے 2013 تک 5 ارب 23 کروڑ ایس ڈی آر یا 7 ارب 72 کروڑ 59 لاکھ ڈالر سے زائد قرض لیا گیا۔ مسلم لیگ ن نے […]

بڑی حکومتی پارٹی نے شیر افضل مروت کو شمولیت کی دعوت دے دی

سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم جمیل الزماں نے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ مخدوم جمیل الزمان کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو پی پی پی […]

14اگست کو مینار پاکستان پر تحریک انصاف کا جلسہ ہوگا یا نہیں؟عدالت نے درخواست نمٹادی

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 14 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست ڈپٹی کمشنر کی رپورٹ کی روشنی میں نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت […]

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، پاکستان کا سوگ منانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی حکومت نے ایران میں قتل ہونے والے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی یاد میں دو اگست کو یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے بیان کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی […]

پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کو بڑی آفر کردی

کوئٹہ(پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اگر بات چیت کرنے کے لئے تیار ہیں تو یہ اچھی بات ہے، مسائل لڑائی سے نہیں بات چیت […]

پیپلز پارٹی کے ایک اور رہنما نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے بھی تحریک انصاف پر پابندی کی کھل کر مخالفت کردی ہے۔ قمرزمان کائرہ نے ایک بیان میں کہا کہ کسی بھی پارٹی پر کراس لگانے کا اختیارکسی کے پاس نہیں ہے، […]

مخصوص نشستوں پر ہمارا حق نہیں، پیپلزپارٹی رہنما کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں پر ہمارا حق نہیں ہے، جس جماعت کی مخصوص نشستیں بنتی ہیں اسے ملنی چاہئیں۔ گزشتہ روز پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم […]

9 مئی احتجاج کی کال کا اعتراف، پیپلزپارٹی کا عمران خان سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے بانی پی ٹی آئی سے معافی کا مطالبہ کردیا۔ بانی پی ٹی آئی کے جی ایچ کیو کے سامنے پُرامن احتجاج کی کال دینے کے بیان پر ردعمل […]

پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ، پیپلزپارٹی نے اجلاس بلالیا

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ، پیپلزپارٹی نے اجلاس بلالیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے اعلی سطح کااجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت شریک ہوگی جبکہ چیئرمین […]