صدر مملکت کی جانب سے وزیراعظم آزاد کشمیر، قائم مقام صدر آزاد کشمیر سمیت تمام ممبران قانون ساز اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام
اسلام آباد(پی آئی ڈی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان ، قائم مقام صدر مملکت چوہدری انوار الحق سمیت ممبران قانون ساز اسمبلی اور سینئر سیاسی قیادت کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد اور ظہرانے […]