تاریخی چھلانگ کے بعد ڈالر کو تاریخی جھٹکا، روپے نے ڈالر کو آج نیچا دکھا دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے کشیدہ حالات اور آئی ایم ایف سے ۔معاہدے میں تاخیر کے باعث گزشتہ روز تاریخی اڑان بھرنے کے بعد امریکی ڈالر آج جمعہ کے روز تیزی سے نیچے آیا ہے۔۔۔۔ کرنسی مارکیٹ کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر […]

دو راتوں میں ٹانگ کو شفا ملنے پر عمران خان کو وفاقی وزیر کی مبارکباد

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہاتھ جوڑ کر سوال کر رہا ہوں دہرا معیار کیوں ہے، ہماری دفعہ سوموٹو نہیں ہوتا تھا، اگر حالات نے ڈیمانڈ کیا تو ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے۔جمعرات کو اسلام آباد میں پریس […]

کوئی بھی غیر منتخب شخص اب چیئرمین ٹاؤن اور میئر کے الیکشن میں حصہ لے سکےگا، منظوری دیدی گئی

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی میں بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم ایوان سے منظور کروالی ہے جس کے تحت کوئی بھی غیر منتخب شخص اب چیئرمین ٹاؤن اور میئر کے الیکشن میں حصہ لے سکےگا۔       سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ایکٹ میں […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، تمام شرائط پوری کر دی ہیں، آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق معاہدے کیلئے اقدامات کیے۔     انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ […]

شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری کو کہاں منتقل کر دیا گیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) اسلام آبادپولیس نے پی ٹی آئی کے گرفتاررہنماؤں کو اڈیالہ جیل منتقل کردیاہے۔۔۔اسلام آباد پولیس کے ذرائع کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کے گرفتار تینوں رہنماسینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، سیکرٹری جنرل اسد عمر اور فواد چوہدری کو […]

مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ، لاہور میں کورکمانڈر ہاؤس کھنڈر بن گیا

لاہور(آئی این پی) لاہور میں مظاہرین کی طرف سے کورکمانڈر ہاس سمیت دیگر اہم عمارتوں کو نذرآتش کرنے سمیت توڑ پھوڑ اورلوٹ ماربھی کی گئی۔مشتعل مظاہرین نے کور کمانڈر لاہور ہاس میں ناصرف بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کی نادر و نایاب تصاویرکو نقصان […]

توڑ پھوڑ کے خلاف ایکشن، آئین کی آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر غور کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ […]

ایک ہی دن میں ڈالر کی اونچی چھلانگ، امریکی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے 38 پیسے اضافے کے بعد 290 روپے 22 پیسے کا ہوگیا، ماہرین اس کی وجہ گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد سیاسی صورتحال اور موڈیز کی پاکستان کے دیوالیہ ہونے سے متعلق رپورٹ کو قرار […]

نئے مالی سال کے کیا ہو گا؟ وزیر تجارت سید نوید قمر نے اہم خد وخال کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ وزارت خزانہ میں بجٹ تیار ہورہا ہے ،بجٹ میں کچھ سیکٹرز پر ٹیکس میں اضافہ ہوگا اور کچھ کو ریلیف ملے گا،حکومت ہمیشہ چاہتی ہے کہ عوام کو ریلیف ملے […]

بچت سکیموں کی شرح منافع بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی) بچت سکیموں کی شرح منافع ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 3 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20 اعشاریہ 84 فیصد، 6 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20 اعشاریہ 82 فیصد، سیونگ اکاؤنٹ کی شرح منافع […]

پنجاب بھر کے 38 سکول سربراہان، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری

فیصل آباد (آئی این پی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے 38 سکول سربراہان اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تبدیل ہونے والوں میں سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول پرتاب نگر محمد […]

close