جموں کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ہم شہدا کے مشن کو جاری رکھیں گے، بیرسٹر سلطان محمود

میرپور (پی این آئی) آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم و صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم یوم شہدائے جموں کے دن اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہر محاذ پر اپنی کوششیں […]

حکومت ایسے ہی چلی تو گزارا مشکل ہو جائے گا سینئر ترین وفاقی وزیر نے انتباہ جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ اگر حکومت ایسے ہی چلے گی بطور اتحادی حکومت کے ساتھ گزارا مشکل ہو جائے گا۔گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اتحادی […]

ہفتے کے دن تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

حافظ آباد (پی این آئی) پنجاب میں مقامی تعطیل کا اعلان، وزیراعظم عمران خان کی آمد پر ضلع حافظ آباد میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 2 دن بعد پنجاب کے ضلع حافظ آباد کا دورہ کر […]

بلاول کے بعد مریم نواز بھی سرگرم،گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کا ماحول گرم ہو گیا

گلگت بلتستان (پی این آئی)بلاول کے بعد مریم نواز بھی سرگرم،گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کا ماحول گرم ہو گیا، پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا گلگت بلتستان کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ وہ آج اسکردو کیلئے روانہ ہونگی۔ […]

پاکستان متوقع کورونا ویکسین کی کتنے کروڑ ڈالر کی ایڈوانس بکنگ کرائے گا؟ وزیر اعظم سے اجازت طلب کر لی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان متوقع کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کرائے گا ۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق وزارت قومی صحت نے وزیراعظم عمران خان کے نام مراسلہ جاری کیا جس میں کورونا ویکسین کی بکنگ کرانے کیلئے وزیراعظم سے اجازت طلب کرلی گئی ، […]

کرونا کی دوسری لہر، کیا تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہوں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر شروع ہو چکی ہے جس کے بعد کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ سامنے آرہا ہے ۔ایسے حالات میں تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےکہا ہے کہ ملک میں […]

پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ میں 3 ماہ میں 41 فیصد اضافہ، بڑی تبدیلی آنے لگی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ میں 3 ماہ میں 41فیصد اضافہ، بڑی تبدیلی آنے لگی، وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی برآمدات 41 فیصد بڑھ […]

ووٹ کا تقدس ضروری ہے، بے شک ہمیں نقصان ہو، وزیر اعظم کی سینیٹ میں خفیہ رائے شماری ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کتنی مہلت دے دی

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نے اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ الیکشن کرانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے تین ماہ کے اندر قانونی اصلاحات لانے کی مہلت دے دی ہے۔وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں نتائج کا ڈر نہیں، […]

مینار پاکستان پر بڑا جلسہ، پی ڈی ایم نے تاریخ کا اعلان کر دیا، بزدار کے لیے بڑا چیلنج

لاہور(پی این آئی)مینار پاکستان پر بڑا جلسہ، پی ڈی ایم نے تاریخ کا اعلان کر دیا، بزدار کے لیے بڑا چیلنج،ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے لاہورکے جلسے کے انتظامات کیلیے […]

30جون سے یکم نومبر تک پاکستان کے قرض میں کوئی اضافہ نہیں ہوا پوراسال اسٹیٹ بینک سے ایک ٹکہ بھی قرضہ نہیں لیا ، اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(آئی این پی ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے مشکل فیصلے کرکے معیشت کو استحکام دیا ، پوراسال اسٹیٹ بینک سے ایک ٹکہ بھی قرضہ نہیں لیا تاہم 30جون سے یکم نومبر تک پاکستان کے قرض میں کوئی اضافہ […]

فیاض الحسن چوہان نے خاموشی توڑ دی، عہدےسے ہٹائے جانے کے بعدپہلا بیان جاری کردیا‎

لاہور(پی این آئی )سابق وزیر اطلاعات فیاض چوہان نے وزارت اطلاعات کا قلمدان واپس لیے جانے پر رد عمل کااظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیاض چوہان نے کہا کہ جو ہوتا ہےاچھےکیلئے ہوتا ہے، یہ ہم سب کا اللہ پر ایمان ہے، وزارت […]