محکمہ تعلیم میں کرپشن، 62 کے بجائے 76 سکولوں کی عمارتیں گرا دیں، محکمے کو دو کروڑ سے زائد کا ٹیکا لگ گیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم میں کرپشن کے ملزم اللہ دتہ کی ضمانت درخواست خارج کردی۔ بدھ کو جسٹس عمر عطا بندیال تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سر کار ی وکیل نے کہاکہ محکمہ تعلیم نے 62 اسکول گرانے کی […]

پاکستان ریلوے ہیڈ کواٹر میں آئی ٹی کا بڑا بریک ڈاؤن سسٹم میں خرابی دوسرے روز بھی دور نہ ہو سکی

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان ریلوے ہیڈ کواٹر میں آئی ٹی کا بڑا بریک ڈاؤن ،سسٹم میں خرابی دوسرے روز بھی دور نہ ہو سکی ،آئی ٹی ماہرین تاحال فالٹ تلاش کرنے میں مصروف رہے ،چیف کمرشل مینیجر فاروق اقبال ملک آئی ٹی سرور روم میں […]

عثمان بزدار کو کوئی متبادل نہیں، پنجاب میں عثمان بزدار وزیراعلی برقرار رہیں گے، واضح اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے جتنے ہدف رکھے اس میں بری طرح ناکام ہوئی ہے،پیپلزپارٹی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانا چاہتی ہے مسلم لیگ ن کی […]

ن لیگی ارکان نے وزیراعظم کیخلا ف تحریک عدم اعتماد لانے کی مخالفت کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے بیشتر ارکان نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی مخالفت کی ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں اجلاس ہوا […]

ن لیگ کے مذہبی رہنمائوں نے مریم نواز کی حکمرانی قبول کرنے سے انکار کر دیا، ناراض لیگی رہنما کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض لیگی رہنما اشرف انصاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی میں کچھ مذہبی لوگ عورت کی حکمرانی قبول کرنے کو تیار نہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض لیگی رہنما اشرف انصاری کا […]

ن لیگ کو شدید دھچکا لگ گیا، ن لیگی رکن اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا نے وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ […]

جیل میں بی کلاس دی جائے، خواجہ آصف نے بزرگ شہری ہونے کی بنیاد پر درخواست

لاہور(آئی این پی ) آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے جیل میں بی کلاس لینے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ خواجہ آصف سینٹر، منسٹر رہ چکے […]

سینئر ن لیگی رہنما نے اہم ترین عہدہ لینے سے صاف انکار کر دیا، وجہ بھی بتا دی

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی ماجد ظہور نے لاہور کے سیکرٹری اطلاعات کاعہدہ سنبھالنے سے معذرت کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان کو سیکرٹری اطلاعات بنانے کی تجویز دی ہے ۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ […]

دنیا بھر میں کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا یا

سرینگر (آئی این پی ) دنیا بھر میں کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا تے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری سے غصب کئے گئے مسلمہ جمہوری حقوق دلانے کے لئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ۔ منگل […]

عدم اعتماد تحریک یا لانگ مارچ، حکومت ختم کرنے کیلئے کونسا طریقہ اپنایا جائے؟ ن لیگ نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہمارا فیصلہ ہے کہ فیصلہ کن لانگ مارچ ہونا چاہیے،ان ہاوس تبدیلی اس مداخلت کے بغیر نہیں آسکتی جس مداخلت کو ہم روکنا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی […]

بڑا الزام لگا دیا گیا مریم نواز کے خوف سے پارلیمنٹ کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا؟ بڑا الزام لگا دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ علی محمد خان نے پارلیمنٹ کے فلور پر اعتراض کیا کہ مریم نواز کیوں ن لیگ کے پارلیمانی اجلاس میں شریک ہوئیں، جواب دینے کے لیے ڈپٹی اسپیکر کو […]