’کسی عدالت نے سزا ختم نہیں کی‘ عمران خان کو بڑا جھٹکا
اشرف ملک(پی این آئی) سابق چیرمین پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری ہو گیا۔ الیکشن اپلٹ ٹریبونل کے جسٹس طارق ندیم نے 19 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ […]