وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد آئینی طریقہ کار کیا ہوگا؟

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع کرا دی، آئین کے تحت قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اوپن بیلٹ کے ذریعہ ہوگی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز […]

ق لیگ نے خطرے کی گھنٹی بجادی، وزیراعظم عمران خان کو کس موڑ پر جا کر اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اشارہ دیدیا ؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ق نے وزیراعظم کو کہا ہے کہ اگر آپ کے 15،20 ارکان ٹوٹ گئے تو ہم بھی اپوزیشن کے ساتھ جانے پر مجبور ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے مسلم لیگ (ق) کے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی […]

ہیر پگارا کی ذاتی مصروفیات، وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سے معذرت کر لی

کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات سے معزرت کر لی ہے۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ اج دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم عمران خان […]

بیرونی اشاروں پر ناچنے والے جتنا مرضی زور لگا لیں ، عمران خان ایک بار پھر سرخرو ہو ں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کی اچھل کود بلیک میلنگ کی ناکام کوشش ہے۔وزیراعظم پاکستان عمران خان سے این آر او لینے کے لیے کرپٹ ٹولہ سیاسی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔بیرونی اشاروں پر […]

وزیراعظم عمران خان جانیوالے ہیں؟ شاہ محمود قریشی نے اہم ملاقات کے بعد بڑی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ان کی وزیر اعظم سے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بات ہوئی ہے، وہ اس سے خوفزدہ نہیں ہیں بلکہ […]

حکومت مزید تگڑی ہو کر آئیگی، وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے متعلق بھی بڑا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جارہی بلکہ مزید تگڑی ہو کر آئے گی، میں خوش ہوں کہ یہ اپوزیشن کی آخری واردات ہوگی جس میں ہم انہیں ایسی شکست دیں گے کہ یہ 2028ءتک نہیں اٹھ […]

پی ٹی آئی میں ترین گروپ کے بعد ایک اور گروپ متحرک ہو گیا، کتنے ارکان شامل ہیں؟ وزیراعظم عمران خان کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کے خلاف ایک اور گروپ متحرک ہوگیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ہم خیال گروپ ہے جو کہ 10 ارکان […]

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کیا جارہا ہے یا نہیں ؟ وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم عمرا ن خان نے کہا کہ عثمان بزدار کو تبدیل نہیں کیا جارہا ، بدقسمتی سے عثمان بزدار آسان ہدف ہیں۔ وہ میڈیا پر نہیں آتے،مکمل اور منظم منصوبہ بندی کے تحت حکومت کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔نجی […]

ترین گروپ کے علیم خان اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رہنما علیم خان اسلام آباد پہنچ گئے جہاں ان کی وزیراعظم سے ملاقات کا امکان ہے۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز گورنر سندھ عمران اسماعیل نے علیم خان سے […]

وزیراعظم عمران خان کو چند گھنٹوں کی مہلت دیدی گئی

گجرات (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو استعفیٰ دے کر گھر جانے کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔گجرات میں عوامی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آئی […]

دوماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں، وزیراعظم عمران خان کو شکایت چلی گئی

لاہور ( پی این آئی )دوماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں، وزیراعظم عمران خان کو شکایت چلی گئی… قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی 2ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں ، کھلاڑیوں نے ٹویٹر پر وزیر اعظم عمران خان سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کردی […]