تحریک انصاف نے عبدالقادر بلوچ کو سینیٹ کا ٹکٹ کیوں دیا؟ سینئر وفاقی وزیر اصل وجہ بھی سامنے لے آئے

لاہور (پی این آئی) سینیٹ انتخابات کے لیے عبدالقادر کو ٹکٹ دیے جانے پر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے عہدیداروں کی جانب سے تحفظات کے اظہار کے بعد وفاقی وزیر فواد چوہدری نے عبدالقادر کو ٹکٹ دینے کی وضاحت جاری کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس […]

حکومت ڈٹ گئی، یہ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے تحت ہی ہوں گے، واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پیسے کے ووٹوں سے سینیٹرز بننے والوں کے نام سامنے لائیں گے، ویڈیو میں نظر آنے والے ارکان کے ووٹ سے کامیاب ہونے والے سینیٹرز کی تحقیقات کررہے ہیں، یہ […]

پاکستان تحریک انصاف کے 5 رہنما اسی ماہ پارٹی چھوڑنےکیلئے تیار‎

لاہو ر(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما خرم لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی سے 5 ایم پی ایز اور مشیر میرے ساتھ ہیں، وہ بھی میری طرح اسی ماہ سینیٹ الیکشن سے پہلے پارٹی چھوڑنے دیں گے تاہم ہم سینیٹ کا […]

گریڈ 19 تک کے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، شیخ رشید کا ویڈیو پیغام

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پی ڈی ایم اور تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ الحمد اللہ گریڈ ایک سے انیس تک کے مرکزی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں […]

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف جھیل میں کشتیوں پر مظاہرہ، امریکا کا پابندیاں لگانے کا اعلان

ینگون (آئی این پی ) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری ہے، ملک کے جنوبی حصے کی بڑی جھیل میں کشتیوں پر مظاہرہ کیا گیا، دوسری جانب امریکا نے میانمار کے فوجی لیڈروں پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ میانمار میں نوجوانوں، […]

تنخواہیں بڑھانے کیلئے احتجاج کا فیصلہ، سندھ پولیس کے اہلکار بھی میدان میں آ گئے

کراچی (آن لائن) سندھ پولیس کے اہلکاروں کا بھی تنخواہیں بڑھانے کیلئے احتجاج کا فیصلہ، سپاہی، ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئی پولیس اسٹاف کا احتجاج کے حوالے سے اتفاق اور رابطے تیز کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کے اہلکاروں و دیگر نے […]

2018ء کے سینیٹ الیکشن میں نوٹوں سے بھرے بریف کیس مل رہے تھے، پیپلزپارٹی پربھی ووٹ خریدنے کا الزام لگ گیا

کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن سندھ اسمبلی نے محفوظ یار خان نے انکشاف کیا ہے کہ 2018ء کے سینیٹ الیکشن میں نوٹوں سے بھرے بریف کیس مل رہے تھے ، ایم کیو ایم کی ایک رکن نے گاڑی لے کر […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ مگر عملدرآمد کب سے ہوگا؟ باقاعدہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں یکم مارچ سے بڑھانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق گریڈ 1 سے 19 […]

گریڈ ایک سے 19 کے وفاقی ملازمین کو تنخواہوں میں 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے کا اعلان ، گریڈ 20 تا 22 کا کیا ہوا؟

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے گریڈ ایک سے 19 تک کے وفاقی سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے اور مقدمات واپس لیکر گرفتار افراد کو رہا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو صبر کرنا چاہئے […]

وزیر اطلاعات شبلی فراز سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر کہی گئی بات سے مکر گئے، اخراجات کم کرنے کی بات نہیں کی، یہ مجھ سے منسوب کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے سرکاری ملازمین کو اپنے اخراجات کم کرنے سے متعلق خود سے منسوب جملوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات کو سننے اور ان پر پیش رفت کیلئے تیار […]

سیاسی منظر پر بڑی خبر، نواز شریف کا فضل الرحمن سے ٹیلفونک رابطہ، لانگ مارچ کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن )قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے پاکستان ڈیمو کریکٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کر کے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک […]