کون سے صوبائی وزیر پر کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالنے کا الزام عائد کر دیا گیا؟

اسلام آباد(این این آئی ) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے تعلق رکھنے والے سردی خیل اور بکا خیل قبائل کے عمائدین نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی کے کے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد نے کرپشن اور نا انصافی کے سابقہ […]

عالمی منڈی میں تیل مہنگا، پاکستان میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے ایک مرتبہ پھر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کر لی ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان […]

ایک ہفتے میں پی ٹی آئی کشمیر نے دو فیصلہ کن عوامی پاور شو کر کے اپنی مقبولیت کا لوہا منوا لیا، بیرسٹر سلطان محمود

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے اطراف و اکناف میں تحریک انصاف کے حق میں عوامی رحجان کی فضاء قائم ہو […]

پاکستان کو سر سبز بنانا ہے، اگست تک ایک ارب پودے لگانے کا ہدف مقرر

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے اگست تک ایک ارب پودے لگانے کا ہدف مقرر کردیا اور چاروں صوبوں میں شجرکاری مہم کے دوران خود حصہ لینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ ذرا ئع کے مطابق موجودہ حکومت اب تک 70 کروڑ […]

ہم نے کورونا کی بیماری کو ایسے ہی سمجھنا ہے جیسے زکام ہوتا ہے، کورونا کا علاج دریافت ہونے کے بعد دنیا کو تسلی دیدی گئی

لندن(پی این آئی )برطانوی سیکریٹری صحت میٹ ہینکوک نے کہا ہے کہ ویکسین اور علاج کا مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ ہم نے کوروناکی بیماری کو ایسے ہی سمجھنا ہے جیسے زکام ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ 2021 کے آخر […]

تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ، اہم رہنما سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں سینیٹ کی جنرل نشست پر کاروباری شخصیت عبدالقادر کو جاری کیا گیا ٹکٹ واپس لے لیا ہے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ عبدالقادر سے ٹکٹ […]

پی ٹی آئی کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑا جھٹکا، ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)حکمران جماعت پی ٹی آئی کے ناراض رکن سندھ اسمبلی شہریار شر نے سینیٹ انتخابات میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات سے قبل رکن سندھ اسمبلی شہریار شر بھی پارٹی سے ناراض ہو گئے، شہریار شر نے […]

حفیظ شیخ اور ثانیہ نشتر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیرخزانہ حفیظ شیخ اورچیئرپرسن احساس پروگرام ثانیہ نشترتحریک انصاف میں شامل ،نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان ، حفیظ شیخ اور ثانیہ نشتر کوسینیٹ میں لانے کا فیصلہ کر چکے ہیں اوردونوں کو سینٹ میں لانے […]

پی ٹی آئی کشمیر اقتدار میں آ کر صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے عملی اقدامات اٹھائے گی، بیرسٹر سلطان محمود کا اعلان

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے اپنے دور حکومت میں پریس فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی تھی اوراسوقت اس میں دس لاکھ روپے […]

سپریم کورٹ کے ججوں کے درمیان سنگین اختلافات قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے لکھا گیا تہلکہ خیز خط منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے سپریم کورٹ نے اراکین اسمبلی کو فنڈز دینے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کے جواب کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مقدمہ نمٹا دیا تھا جس پر اب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلے کی فائل موصول نہ ہونے […]

پاکستان تحریک انصاف سینیٹ الیکشن میں پوری کی پوری نشستیں بھی لے تب بھی اسے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل نہیں ہوسکتی، سینئر تجزیہ کار کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے موجودہ نظام کے خمیر میں عدم استحکام ہے ، وزیر اعظم عمران خان اپنا پورا زور بھی لگالیں تو وہ اس کو تبدیل نہیں کرسکتے ، ان خیالات کا اظہار سینئر تجزیہ کار عامر ضیاء نے کیا۔ تفصیلات […]