چیئرمین پی ٹی آئی نے دروازے کھول دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی نے دروازے کھول دیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے دروازے مذاکرات کے لیے کھلے ہیں مگر ان سے کیا مذاکرات کریں، ہمیں ایوان میں بولنے نہیں دیا جاتا۔اڈیالہ جیل […]

اپنی جماعت کے علاوہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی ووٹرز کی پہلی پسندیدہ جماعت کونسی ہے؟

لاہور (پی این آئی)گیلپ پاکستان کے ایگزٹ پول میں دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ اپنی جماعت کے علاوہ ووٹ دینے کے لیے مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ووٹرز کی پہلی پسند تحریک انصاف نظر آئی۔ گیلپ […]

اہم شخصیت کا عمران خان سے جیل میں ملاقات کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی میرا لیڈر تھا ہے اور رہے گا۔ جلد ان سے ملاقات کروں گا،اس کے لیے اپنے وکلا کو عدالت میں درخواست دینے کاکہہ دیاہے۔عارف علوی کا کہنا […]

کہاںتوڑ پھوڑ کی یاسڑک بلاک کی ، رہنما پی ٹی آئی برس پڑے

لاہور(پی این آئی)کہاںتوڑ پھوڑ کی یاسڑک بلاک کی ، رہنما پی ٹی آئی برس پڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ پورے پنجاب میں کوئی ایک جگہ بتا دیں جہاں توڑ پھوڑ کی ہوسڑک بلاک کی ہو۔جمہوریت تیزی سے دلدل میں دھنس […]

پی ٹی آئی کا وفاقی دارلحکومت میں جلسے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت نے 23 مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنے سے شیر افضل مروت اور شعیب […]

صدارتی انتخاب کو مسترد کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے صدارتی انتخاب مسترد کردیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین گوہر خان کا کہنا تھاکہ ہمارے پاس الیکٹورل کالج میں مطلوبہ اکثریت پوری تھی۔     آئینی عہدوں پر غیر آئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے۔ انہوں […]

شیر افضل مروت کے قتل کا منصوبہ، کس نے اجرتی قاتلوں کو1لاکھ ڈالرز کی ادائیگی کی؟ پی ٹی آئی رہنما کے سنگین الزامات

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کسی بھی وقت قتل کیا جاسکتا ہے۔       پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا […]

آصف زرداری کو دوبارہ صدر بنانے کے پیچھے اصل مقصد کیا ہے؟ سینئر صحافی حامد میر نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے آصف زرداری کے صدر منتخب ہونے اور ایوان صدر میں پہنچنے پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری ایوان صدر میں دوسری مرتبہ پہنچنے والے پہلے سویلین صدر ہوں گے۔     اگر وہ صدر بنیں […]

مریم نواز پر سنگین الزامات لگانا پی ٹی آئی خاتون رہنما شاندانہ گلزار کو مہنگا پڑ گیا

لاہور(پی این آئی) ایف آئی اے نے تحریک انصاف کی شاندانہ گلزار کو طلب کرلیا،ایف آئی اے نے شعیب مرزا کی تحریری شکایت پر شاندانہ گلزار کو نوٹس جاری کیا ہے۔     شاندانہ گلزار کو ریاستی حکام کے خلاف اشتعال انگیز اور عوام کو […]

ہم ووٹ ڈالیں گے اور احتجاجاً ڈالیں گے

اسلام آباد(پی این آئی) ہم ووٹ ڈالیں گے اور احتجاجاً ڈالیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی ظفر نے کہا ہے کہ عدالتوں نے اسٹے کیا ہوا تھا اس کے باوجود آج الیکشن ہو رہا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

یاسمین راشد نے چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور ( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ ہم بھی دس مہینے سے انصاف ملنے کی امید کر رہے ہیں اچھا ہو اگر ہمارے جیتے جی ہی ہمیں […]