حکمران جماعت تاش کے پتوں کا محل ہے اور یہ بکھرے گا، ن لیگی بڑے لیڈر کا تبصرہ

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکمران جماعت تاش کے پتوں کا محل ہے اور یہ بکھرے گا،لانگ مارچ تو ہو گا، یوسف رضا گیلانی کا الیکشن بھی لانگ مارچ کا حصہ ہے۔بدھ کو […]

علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے والےپی ٹی آئی4 میں سے 3ارکان کی شناخت ہوگئی، اسد عمر کا دعوی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دعوی کیا ہے کہ علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کی شناخت ہوگئی، علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے اور سینیٹ ووٹ کا سودا کرنے کی لیک ہونے والی […]

سینیٹ کی37 نشستوں پرانتخابات آج، 78امیدواروں میں مقابلہ ہو گا، کون کون میدان میں ہے؟

اسلام آباد/پشاور/کراچی/کوئٹہ(آئی این پی)سینیٹ (ایوان بالا)کے 37 اراکین سینیٹ کو منتخب کرنے کیلئے پولنگ آج ہوگی۔37نشستوں پر78امیدواروں میں مقابلہ ہو گا۔ خیبرپختونخوا میں12نشستوں پر25، بلوچستان میں12نشستوں پر32،سند ھ میں11نشستوں پر 17اوراسلام آباد میں2نشستوں پر4 امیدواروں میں مقابلہ ہو گا،پنجاب سے11سینیٹرز پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہو […]

سینیٹ الیکشن 2021: کس جماعت کو کتنی نشستیں ملنے کا امکان ہے؟ تفصیلی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) چند گھنٹوں بعد سینیٹ الیکشن کا میدان سجنے کو تیار، چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں کل 37 نشستوں کیلئے ووٹنگ ہو گی، حکمراں جماعت تحریک انصاف کو سب سے زیادہ نشستیں حاصل ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق […]

حکمران جماعت کی پریشانیاں کم نہ ہو سکیں، حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اندرونی اختلافات ختم نہ ہوسکے

کوئٹہ (پی این آئی) سینیٹ الیکشن سے قبل حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات کم نہ ہوئیں ، کوئٹہ میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اندرونی اختلافات ختم نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پی ٹی آئی صوبائی وزیر یار محمد رند کے […]

ریسکیو 1122 کو خودمختار ادارہ بنا دیا گیا، ڈویژن اور ضلعی سطح پر ایمرجنسی آفیسرز تعینات کیے جائیں گے

لاہور(آئی این پی)پنجاب اسمبلی اجلاس میں ایمرجنسی سروس ترمیمی بل 2021 کو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ہے پنجاب ایمرجنسی سروس بل کے تحت ریکسیو 1122کو خود مختار ادارہ بنا دیا گیا ہے،بل کے تحت ڈی جی ریسکیو 1122کو صوبائی سیکرٹری کے اختیارات […]

سردار سکندر حیات اور راجہ ذوالقرنین خان کی واپسی سے مسلم کانفرنس مزید فعال اور مستحکم ہو گئی ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ سردار سکندر حیات خان اورسابق صدر آزادکشمیرراجہ ذوالقرنین خان آزادکشمیر کی سینئر ترین اور قدآور شخصیات ہیں۔ان کاشمار مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کے قریبی […]

ن لیگ آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء سردار شاہد لطیف خان ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) حلقہ ایل اے 22 پونچھ5 یونین کونسل ہورنہ میرہ کوٹیڑہ سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء سردار شاہد لطیف خان مسلم لیگ ن سے مستعفی ہو کراپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں […]

کسانوں کا احتجاج لاہور پہنچ گیا، ریور راوی منصوبے سے متاثرہ کسان میدان میں آ گئے

لاہور (آن لائن) کسانوں نے ریور راوی پراجیکٹ کے خلاف احتجاج شروع کر دیا،کھلی کچہری میں انتظامیہ اور کسانوں میں جھگڑا ہو گیا۔بتایاگیا ہے کہ ریور راوی منصوبے کی زمینوں کے ریٹس ایوارڈ کرنے کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ، حکومت کی […]

سینیٹ کے ووٹوں کی خرید و فروخت کی تفتیش، وزیر اعظم کی کمیٹی مسترد کر دی گئی

لاہور (آن لائن) وزیراعظم کی جانب سے 2018ء کے سینیٹ انتخابات میں خریدوفروخت کے تحقیقات کیلئے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی میں پیش ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی […]

حفیظ شیخ کی سینیٹ الیکشن میں جیت یقینی ہو گئی، حکومتی امیدوار کو کتنے ووٹ حاصل ہیں؟ تفصیلات بھی بتا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارے پاس 181نمبرز ہیں، امید ہے کل تعداد مزید بڑھ جائے گی، اس لیے ہمارے دونوں امیدوارحفیظ شیخ اور فوزیہ الیکشن جیت جائیں گے، الیکشن کو شفاف بنانا بھی […]