جنوری تک حکومت کو ہٹایا نہ گیا تو اسلام آباد میں 50 لاکھ لوگ اکٹھے کر کے عوامی طاقت سے ملک و عوام دشمن حکومت کو بوریا بستر گول کرنے پر مجبور کر دینگے، مولانا فضل الرحمان نے بڑی دھمکی دے ڈالی

سکھر(این این آئی) جے یو آئی قائد مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک میں سیاسی اور معاشی عدم استحکام پیدا کیا ہے، ماضی میں مہنگائی پر سیاست کرنے والوں نے ملک میں تاریخ کی بدترین مہنگائی کر کے لوگوں کا […]

اپوزیشن جماعتیں ایسے ہی اٹھک بیٹھک کر رہی ہیں، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیرہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اے پی سی کی صورت میں کئی گھنٹے کے اکٹھ میں حکومت کیخلاف محاذ کھولنے کیلئے کوئی موثر جواز پیش نہیں کر […]

حکومت کی آڑ میں فوج کیخلاف احتجاج کیلئے اپوزیشن کو کہاں سے بہت بڑی فنڈنگ آنیوالی ہے؟سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت مخالف احتجاج کیلئے بہت بڑی فنڈنگ شروع ہونے والی ہے، عمران خان کی نااہل حکومت کی وجہ سے ہمارے سلامتی اداروں پر تنقید کی گئی، کیونکہ فوج حکومت کی نہیں ملک کی […]

یہ ادار ہ نہیں بلکہ۔۔۔۔۔سابق وزیراعظم نے کس ادار ے کو پاکستان کا بدترین ادارہ قرار دیدیا؟اپنی غلطی بھی تسلیم کر لی

لندن (پی این آئی )سابق وزیراعظم نوازشریف نے لمبی خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ ہزاروں جانیں قربان کرنے کے باوجود کبھی فافٹ اور کبھی اور کسی کٹہرے میں کھڑے شرمناک صفائیاں پیش کر رہے ہوتے ہیں ، کشمیری عوام پر مظالم کا سلسلہ کئی […]

سندھ حکومت تحلیل اور تمام اپوزیشن اسمبلیوں سے مستعفی۔۔۔۔۔آل پارٹیز کانفرنس میں بڑی آواز بلند ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سندھ حکومت تحلیل کرنے اور اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی تجویز دے دی، انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی سندھ حکومت تحلیل ، اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے، میرے نزدیک وزیراعظم […]

آل پارٹیز کانفرنس، ن لیگی وفد میں مزید دو اہم شخصیات شریک

اسلام آباد (پی این آئی)آل پارٹیز کانفرنس، ن لیگی وفد میں مزید دو اہم شخصیات شریک، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ (ن)کے وفد میں دو نام اور شامل کر لئے گئے ، تیرہ رکنی وفد اے پی سی میں شامل ہوگا ۔ترجمان […]

اے پی سی کا مقام تبدیل، اب کانفرنس کہاں اور کب منعقد ہو گی؟ اہم خبر

لاہور(پی این آئی )اے پی سی کا مقام تبدیل، اب کانفرنس کہاں اور کب منعقد ہو گی؟ اہم خبر، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کا مقام تبدیل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقام کی تبدیلی شرکاء کی تعداد زیادہ ہونے کی […]

اے پی سی میں شرکت کے لئے مسلم لیگ ن نے 11 رکنی وفد کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اے پی سی میں شرکت کے لئے مسلم لیگ ن نے 11رکنی وفد کا اعلان کر دیا، ن مسلم لیگ ن کے 11 رکنی وفد کی قیادت پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز […]

وہ سیاستدان جس نے سال بھر میں صر ف 33 روپے ٹیکس ادا کیا، صفر ٹیکس ادا کرنے والوں میں کون کونسے وزرا شامل ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی موجودہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 178 اراکین کی مالی سال 18-2017 کے دوران کوئی آمدنی نہیں ہوئی جس کی وجہ سے انہوں نے کوئی انکم ٹیکس […]

اپوزیشن کے ساتھ ہر چیز پر کمپرومائز کرنے کے لیے تیار ہوں،لیکن کرپشن کیسزپرکوئی سمجھوتہ نہیں پاکستان گرے لسٹ میں ہماری وجہ سے نہیں گیا وزیر اعظم نے واضع اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن کے ساتھ ہر چیز پر کمپرومائز کرنے کے لیے تیار ہوں،لیکن کرپشن کیسزپرکوئی سمجھوتہ نہیں ،پاکستان گرے لسٹ میں ہماری وجہ سے نہیں گیا،وزیر اعظم نے واضع اعلان کردیا ،وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ملک اور جمہوریت کے […]

حکومت نے دوہری شہریت رکھنے والوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے دوہری شہریت رکھنے والوں کو انتخابات لڑنے کا حق دینے کے آئینی ترمیمی بل ،مشکوک پائلٹس کے لائسنس منسوخ کرنے اور سینیٹ الیکشن میں خفیہ رائے شماری ختم کرنے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی منظوری دیدی، وفاقی کابینہ […]