وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کی عسکری قیادت سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کی عسکری قیادت سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ہے، انہوں نے کہا کہ بیوروکریٹ ، افسران اور کابینہ ارکان عسکری اداروں کے افسران سے ملاقاتیں نہیں کریں گے ،یہ 1973ء کے رولز آف بزنس کے […]

وزیراعظم عمران خان کی حمایت کیوں کرتا ہوں؟ کامران خان نے وجوہات بتا دیں

امور صحافی اور تجزیہ نگار کامران خان کا فیس بک پر اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کرنے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہنا ہے کہ میری عمران خان کی حمایت کرنے کی اولین وجہ یہ ہے کہ میرا یقین ہے کہ […]

فوج کا سیاست میں کوئی کردار نہیں، فوج وہی کرتی جوحکومت چاہتی ہے، بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کبھی کسی مارشل لاء کا حصہ نہیں رہے، عمران خان نے 22 سال سیاسی جدوجہد کی، تحریک انصاف کے علاوہ اپوزیشن کی ہر جماعت ڈکٹیٹرشپ کا حصہ رہ چکی […]

ہمارے پاس ثبوت ہیں کہ الیکشن میں عمران خان کو لایا گیاتھا، حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کچھ سال قبل نوازشریف کی تقریر سے10 گنا سخت بولتے رہے، عمران خان کے فوج کیخلاف بیانات کے کلپس سوشل میڈیا پر پڑے ہیں،آج وہ کہتے […]

فوج میرے فیصلوں کی حمایت کیوں کرتی ہے؟وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی قیادت سے خفیہ ملاقاتوں کا مجھے علم ہوتا ہے، جو چھپ کرملتے ہیں ان کے بارے میں کیا کہوں؟ اپوزیشن کے اسٹریٹ پاور نہیں، اسی لیے مولانا فضل الرحمان کو ساتھ رکھا […]

اپوزیشن استعفے دیدے ہم ضمنی انتخابات کرانے کو تیار ہیں، ضمنی انتخابات میں اپوزیشن کو ایک بھی نشست نہیں ملنی، وزیراعظم کا کھلم کھلا چیلنج

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کی مختلف ٹی وی چینلز کے ڈائریکٹر نیوز سے ملاقات میں گفتگو . وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اپوزیشن کے احتجاج سے کوئی خطرہ نہیں ہے،اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے ، ہم ضمنی الیکشن کروادیں گے، […]

آئی ایس پی آر شیخ رشید کی باتوں پر خاموش کیوں ہے؟ بڑی سیاسی جماعت نے آئی ایس پی آر سے وضاحت کا مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی) جمیعت علماء اسلام ف نے وفاقی وزیر شیخ رشید کے بیانات پر آئی ایس آر کو وضاحت جاری کرنے کا مطالبہ کردیا ہے، ترجمان جے یوآئی ف نے کہا کہ آئی ایس پی آر شیخ رشید کی باتوں پر خاموش کیوں ہے؟ […]

اصل مسئلہ سینیٹ الیکشن ہے، سینیٹ میں ن لیگ کی صرف کتنی سیٹیں رہ جائیں گی اور کونسی جماعت اکثریت میں آجائیگی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نوازشریف ففتھ جنریشن وار کے تحت پاکستانی اداروں کو ٹارگٹ کیا گیا، نوازشریف کی تقریر میں بانی متحدہ کی جھلک نظر آئی، نوازشریف نے 2018 کے الیکشن کے مینڈیٹ کو چیلنج کیا، شہبازشریف […]

عدالت کا کمپیوٹر خراب ہوگیا، گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا، بڑی شخصیت کے کیس کی تاریخ پڑ گئی

کراچی(این این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے میاں صاحب نے دھواں دار تقریر نہیں کی، مسائل بیان کیے ہیں، ہائبرڈ ماڈل ناکام ہو چکا ہے، سارا پاکستان جانتا ہے کہ یہ حکومت کیسے اقتدار میں آئی ہے۔ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ […]

لائن آف کنٹرول پر شہید سویلین کے ورثاء کوآزاد کشمیر حکومت نے ماہانہ 3ہزار روپےوظیفہ کی منظوری دیدی، وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا اعلان

آٹھ مقام(این این آئی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدر خاننے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر شہید ہونیوالے سویلین کے ورثاء کو حکومت آزادکشمیر نے اپنے بجٹ سے ماہانہ 3ہزار روپے فی کس کی منظوری دیدی ہے،لائن آف کنٹرول پر شہید ہونیوالے افراد کی اہل […]

ہمارے پاس آپ آتے ہیں ہم نہیں جاتے، 2018الیکشن گزشتہ الیکشن سے زیادہ شفاف تھے، آرمی چیف نے سیاستدانوں کو دوٹوک پیغام دیدیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے کہا کہ آپ ہمارے پاس آتے ہیں ہم نہیں جاتے،آرمی چیف نے اپوزیشن رہنماؤں کو کہا کہ سیاست میں گالی گلوچ کا کلچر آپ لوگوں نے […]