سعودی عرب میں ایک کروڑنئی نوکریاں، پاکستان کو کتنی ملیں گی؟

جدہ /اسلام آباد (آئی این پی)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ سعودی ویژن پلان کو عملی جامہ پہنانے کیلئے مطلوبہ ورک فورس کازیادہ حصہ پاکستان سے لیاجائیگا،سعودی عرب کے ویژن کوعملی جامہ پہنانے کیلئے 10ملین افرادی قوت درکارہوگی،سعودی عرب پاکستان کوسعودی ڈویلپمنٹ فنڈسے500ملین ڈالرفراہم […]

و زیراعظم سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات بڑا بریک تھرو سامنے آگیا ٗباقاعدہ اعلامیہ جاری

جدہ(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیلئے پاکستان کی مستقل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے موجودہ دو طرفہ سیاسی ، معاشی ، تجارتی ، دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق […]

کس کی غلطیوں کی سزا کون بھگت رہا ہے، صوبائی وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی غلطیوں کی سزا عوام بھگت رہے ہیں چھ ماہ میں ہونے والے تمام ضمنی انتخابات میں حکومتی جماعت کو عوام نے رد […]

سعودی عرب مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، فواد چوہدری کا انکشاف

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کے بارے میں سعودی قیادت کی جانب دیکھ رہے ہیں۔سعودی ٹی وی کو انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا یہ […]

جہانگیر ترین کیساتھ صلح کا ہاتھ بڑھایا تو میں پی ٹی آئی چھوڑدوں گا، شاہ محمود قریشی نے دھمکی دیدی، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) ایک سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت یہ مہم چلائی جا رہی ہے کہ وزیراعظم عمران خان اسمبلی توڑ دیں گے۔حقیقت میں ا س خبر میں جان ہے نہیں ا سکی وجہ یہ ہے کہ یہ خبر میڈیا میں […]

حکومت کا ایک اور بڑا اقدام، مبلغ 25000 کی ’’جنازہ گرانٹ‘‘ منظور کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی خدمت کی منازل طے کررہی ہے، حکومت نے مبلغ 25000 کی ’’جنازہ گرانٹ‘‘ منظور کی ہے، اس رقم سے بیرون ملک ہمارے محتاج اور بےسہارا شہری اپنے پیاروں […]

وزیر اعظم چور نہیں تو مہنگائی کیوں ہو رہی ہے؟ پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے کاروبار بند کر رہے ہیں،گڈزٹرانسپورٹرز کا اعلان

لاہور (آن لائن) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمد اظہرقادری نے کہاہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کی جائیں،عمران خان صاحب آپ نے خود کنٹینر پر کھڑے ہوکر کہا تھا اگر مہنگائی ہو تو سمجھ جاو […]

سفیروں کے ساتھ کنٹینر کی زبان، وزیر اعظم کو میڈیا سرکس لگانے کی کیا ضرورت تھی؟

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے سفیروں سے وڈیو لنک پر خطاب پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکال کر تین سال بعد عمران صاحب کو سفیروں سے […]

مضبوط ترین اپوزیشن کے باوجود پنجاب اسمبلی نے کتنے بل منظور کر لیے؟ فردوس عاشق کا انکشاف

لاہور(آئی این پی) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عوامی مفاد کیلئے نظام کو بدلنے کے جو وعدے کئے تھے انہیں پورا کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تمام تر مشکلات کے باوجود قانون […]

فردوس عاشق اعوان اور اسسٹنٹ کمشنر سونا صدف کے درمیان تلخ کلامی کا تنازعہ، ابتدائی تحقیقات میں اے سی صاحبہ قصوروار قرار دیدی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)فردوس عاشق اعوان اور اسسٹنٹ کمشنر کے درمیان تلخ کلامی کا معاملہ، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں نئے انکشافات، اے سی سونیا صدف کو قصور وار ٹھہرا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے حوالے سے ابتدائی تحقیقات […]

عثمان بزدار نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب ہر لحاظ سے دیگر صوبوں کے مقابلے میں آگے ہے، حکومت مدت پوری کرے گی اور عام انتخابات 2023 میں ہوں گے،تحریک انصاف کی حکومت ہر شہر کی یکساں ترقی پر عمل […]