کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون،وفاقی حکومت کی حکمت عملی درست ہے یا سندھ حکومت کی؟ عوام کی اکثریت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) عوام کی اکثریت نے کرونا وائرس کے حوالے سے وفاقی حکومت کی حکمت عملی کی حمایت کر دی، آئی پی او آر کی جانب سے کروائے گئے سروے میں 31 فیصد عوام نے لاک ڈاؤن کے فوری خاتمہ، 27 فیصد نے […]

وہ ملک جس نے کورونا وائرس کو مکمل شکست دیدی، ایک ماہ میں ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا

کمبوڈیا (پی این آئی)وہ ملک جس نے کورونا وائرس کو مکمل شکست دیدی، ایک ماہ میں ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا…. ایشیائی ملک کمبوڈیا نے کرونا وائرس کو مکمل طور پر شکست دینے کا اعلان کر دیا، چین کے قریب واقع ملک میں گزشتہ […]

وزیراعظم ہائوس بھی کوروناوائرس سے غیر محفوظ، کتنے افرادکا ٹیسٹ مثبت آگیا؟ تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم ہائوس بھی کوروناوائرس سے غیر محفوظ، کتنے افرادکا ٹیسٹ مثبت آگیا؟ تشویشناک خبر آگئی..وزیراعظم ہاوس میں 4 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے، معمول کے مطابق کیے گئے ٹیسٹوں کے دوران 4 اسٹاف ممبرز میں وائرس کی تشخیص ہوئی، […]

ایک اور اہم یورپی ملک جس نے کورونا وائرس کے مکمل خاتمے کا اعلان کر دیا

سلووینیا(پی این آئی )ایک اور اہم یورپی ملک جس نے کورونا وائرس کے مکمل خاتمے کا اعلان کر دیا ایک طرف دنیا بھر میں کرونا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب ایک یورپی ملک نے وائرس کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔سلووینیا […]

کورونا وائرس لاک ڈائون کے بعددنیا کے دس بہترین ائیرپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی ، جان کر پاکستانیوں کو شدید حیرت ہو گی

سنگاپور (پی این آئی) دنیا کے 10 سب سے بہترین ائیرپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی، اسکائی ٹریکس نامی برطانوی ادارے کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں سنگاپور کا سنگاپور کا چانگی ایئرپورٹ دنیا کا سب سے بہترین ائیرپورٹ قرار دے دیا گیا۔ […]

تشویشنا ک خبر ، چین میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا حملہ ، ایک اور اہم شہر کی سرحدیں بند اور تمام ٹرانسپورٹ معطل کر دی

بیجنگ (پی این آئی) چین میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے خدشے کے پیشِ نظر ملک کے شمال مشرقی شہر جیلن کو بند کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جیلن شہر میں مقامی سطح پر کرونا وائرس کے پھیلنے کے بعد شہر کی سرحدیں […]

کورونا وائرس، پہلا اسلامی ملک جس میں ڈھائی ماہ کے دوران گزشتہ چوبیس گھنٹو ں میں ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا

تیونس (پی این آئی) تیونس دنیا کا واحد اسلامی ملک جہاں ڈھائی ماہ کے دوران پہلی مرتبہ ایک دن کے دوران کوئی نیا کرونا کیس رپورٹ نہ ہوا، شمالی افریقی ملک میں اب تک 1 ہزار 32 مریضوں کی تصدیق ہوئی، 45 افراد ہلاک ہوچکے، […]

کورونا وائرس، آئندہ دو ہفتوں میں اموات 8ہزار اور کیسز ڈھائی لاکھ تک ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں رواں ماہ کے آخر تک کرونا وائرس کے باعث 6 سے 8 ہزار اموات کا خدشہ، لاک ڈاون میں نرمی اور مارکیٹس کھلتے ہی عوام نے تمام احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑا دیں، 2 ہفتوں کے دوران کل […]

پاک فوج مخالف مہم چلانے والے منظور پشتین بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ، تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین میں بھی کورونا کی تصدیق، کچھ روز قبل ان کے ساتھی اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔ انڈیپینڈنٹ اردو کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بتایا […]

کورونا وائرس بے قابو، صوبہ پنجاب کے دس خطرناک ترین شہروں کے نام جاری کر دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) کرونا وائرس کے باعث پنجاب کے 10 اضلاع خطرناک قرار، اضلاع میں لاہور، فیصل آباد، حافظ آباد، شیخوپورہ، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، پاکپتن، سیالکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چنیوٹ شامل۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق محکمہ […]

کورونا وائرس کی شدت میں کمی لانے کا طریقہ علاج دریافت کر لیا گیا۔۔عالمی ادارہ صحت نے پوری دنیا کو خوشخبری سنا دی

واشنگٹن(پی این آئی) ’ایسے طریقہ علاج تلاش کر چکے ہیں جو کرونا کی شدت میں کمی کا باعث بن رہے ہیں‘ عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ کرونا کے علاج کے سلسلے میں چار یا پانچ ایسے مختلف طریقہ ہائے علاج پر توجہ مرکوز […]