ازان کا معجزہ، عاطف اسلم کا ہندو مداح اسلام قبول کرنے پر تیار

لاہور(پی این آئی)گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں دی جانے والی اذان نے نہ صرف پاکستان اور دنیا بھر میں موجود مداحوں پر رقت طاری کی بلکہ ان کے غیر مسلم پرستاروں پر بھی سحر طاری کردیا۔کورونا وائرس سے نجات پانے کے لیے گزشتہ کئی […]

پاکستان نے 265امریکی شہری خصوصی طیارے پر واشنگٹن بھجوا دئیے

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں پھنسے 265 امریکی شہریوں کو لے کر خصوصی پرواز کراچی سے براستہ قاہرہ، واشنگٹن روانہ ہوگئی ہے۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق امریکی قونصلیٹ کی درخواست پر حکومت پاکستان کی خصوصی اجازت سے کراچی سے […]

لاہور میں لاک ڈاؤن کے دوران مرغے لڑانے کا ہلا گلا، پولیس نے چھاپہ مار کر رنگ میں بھنگ ڈال دی

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤن تو ہے تاہم شہری اس لاک ڈاؤن کو خاطر میں نہیں لارہے، لاہور میں سڑکوں پر رش، لاہور میں مجمع لگاکر مرغوں کو لڑانے والے گرفتار کرلیے گئے۔خیال رہے کہ پنجاب […]

حکومت کا بڑا فیصلہ، ملک کے تین ائیرپورٹس سے فلائٹ آپریشن بحال، نجی ائیرلائنز کو پروازوں کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان نے ملک کے 3 ائیرپورٹس سے نجی ائیرلائنز کو پروازوں کی اجازت دے دی، فیصلے کے تحت لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ائیرپورٹس سے نجی کمپنیوں کو پروازوں کی اجازت ہوگی، اجازت صرف مقامی پروازوں کیلئے ہے، […]

برطانیہ،وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت بہتر،آئی سی یو سے وارڈ میں منتقل

لندن(پی این آئی)کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کو طبیعت بہتر ہونے پر انتہائی نگہداشت یونٹ سے واپس وارڈ میں شفٹ کردیا گیا ہے۔ تاہم اب بھی ان کا سخت نگرانی میں علاج جاری ہے۔وزیر اعظم آفس کے ترجمان […]

کراچی میں لاک ڈاؤن سے تنگ شہریوں نے پتھراؤ کر کے خاتون پولیس افسر کو زخمی کر دیا

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی سے روکنے پر شہری مشتعل ہو گئے۔سندھ گورنمنٹ کی جانب سے لاک ڈاؤن کی پابندی کو ہوا میں اڑاتے ہوئے اورنگی ٹاؤن میں نمازِ جمعہ کے اجتماع میں […]

اسلام آباد میں کل سے موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز کا آغاز,رمضان کے بعد مزید 200 یوٹیلیٹی اسٹورز کھولے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں کل سے موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز کا آغاز کیا جائے گا۔کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن کی صورتحال میں اگرچہ دن میں بنیادی ضرورت کی اشیاء کی دکانیں کھلنے کی اجازت ہے لیکن وہاں قیمتوں پر کنٹرول […]

روپیہ ڈالر کو شکست دینے لگا,کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قیمت بہتر

لاہور (پی این آئی )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا اور اب معیشتیں بھی اس سے متاثر ہونا شروع ہو چکی ہیں تاہم پاکستان میں آج کئی روز کے بعد ڈالر سستا ہو اہے اور سٹاک مارکیٹ میں […]

ڈالر کی اُونچی اُڑان،آئے روز مہنگا،سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان،ملکی قرضوں میں اربوں روپے کا اضافہ

کراچی (پی این آئی )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے اثرات معیشتوں پر بھی دکھائی دے رہے ہیں تاہم اس صورتحال میں بھی مسلسل روپے کی قدر میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے اور […]

وہ ملک جہاں لاشوں کیلئے تابوت کم پڑ گئے،لوگوں نےاپنے پیاروں کی لاشوں کو سڑکوں پر ہی چھوڑ دیا

ایکواڈور (پی این آئی)کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو دفنانے کے بجائے انہیں سڑک پر ہی چھوڑ دیا گیا۔یہ واقعہ جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں دیکھنے میں آیا جب لوگ اپنے پیاروں کی لاشوں کو گھر کے باہر ہی چھوڑ […]

عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں آذان ہر فرد سبحان اللہ کہنے پرمجبور

کراچی(پی این آئی)موجودہ صورتحال جہاں خطرناک عالمی وبا سے ہر کوئی پریشانی میں مبتلا ہے جب کہ ہر مسلمان کی زبان پر بھی بس ایک ہی دعا ہے اللہ جلد از جلد سب پہلے کی طرح کر دے۔کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان بھر میں […]