پاک فوج ایکشن میں آگئی، دور تک مار کرنیوالےایئر ڈیفنس سسٹم کا عملی مظاہرہ

گوجرانوالہ (پی این آئی) گوجرانوالہ کے قریب پاک فوج کی جنگی مشقوں کا انعقاد، دور تک مار کرنیوالےایئر ڈیفنس سسٹم کا عملی مظاہرہ ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاک فوج […]

31 جنوری سے پہلے درمیانی راستہ نکل آئے گا، وزیراعظم اور آرمی چیف کا پی ڈی ایم تحریک پر رابطے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تحریک پر وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف رابطے میں ہیں ، نہ وزیراعظم کا استعفیٰ آئے گا اور نہ ہی اپوزیشن مستعفی ہوگی ، 31 جنوری […]

پی ڈی ایم نے اگلے جلسے کی تاریخ کا اعلان کر دیا، کب اور کس تاریخی شہر میں جلسہ منعقد ہو گا؟

سیالکوٹ (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کی انتظامیہ کے فیصلہ کے مطابق 9جنوری 2021 کو سیالکوٹ میں پی ڈی ایم کا جلسہ منعقد ہو گا۔معلوم ہوا ہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ جناح سٹیڈیم یا چوک علامہ اقبال میں ہو گا۔جلسہ میں […]

وزیراعظم کا سعودی شخصیت سے ٹیلی فونک رابطہ، کیا گفتگو کی گئی؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی […]

مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں کی انکوائری تیز ہو گئی، نیب نے پانچ افراد کو نوٹس جاری کر دیئے , ٹھوس ثبوت موجود ہیں، نیب کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں کی انکوائری کے معاملے میں 5 افراد کو نوٹس جاری کردئیے ہیں۔نیب دستاویز کے مطابق مولانا فضل الرحمن کے اثاثہ جات انکوائری میں 5 افراد کو (آج) بدھ کو پیشی […]

اسٹیبشلمنٹ کی سپورٹ کے بغیر عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، سینئر سیاستدان کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لیگی اراکین اسمبلی نے مریم نواز کو استعفے جمع کروا دئیے ہیں، باقاعدہ ایک فنگشن ہوا جس میں استعفے جمع کروائے گئے۔حکومت کا آخری وقت آیا ہوا […]

لاہور میں پی ڈی ایم جلسے میں کتنے ہزارافراد شریک تھے؟ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کے نبیل گبول کا کہنا ہے کہ مینارِ پاکستان پر ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں 70 سے 80 ہزار لوگ تھے اگر جلسہ گاہ بڑی ہوتی توزیادہ لوگ آتے۔ نجی ٹی وی چینل سے […]

خالد چوہدری آئی سی سی آئی ٹریڈرز کمیٹی کے کنوینر مقرر

اسلام آباد(پی این آئی)خالد چوہدری آئی سی سی آئی ٹریڈرز کمیٹی کے کنوینر مقرر ،اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری کو آئی سی سی آئی ٹریڈرز ویلفیئر کمیٹی کاکنوینر مقرر کر […]

میں نے اپنی سیاسی زندگی میں لاہور میں اتنا بڑا جلسہ نہیں دیکھا، سینئر سیاستدان نے بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جلسے گاہ تو بھرا ہوا ہی تھاجبکہ ارد گردر کی سڑکیں بھی بھری ہوئی تھیں،میں نے اپنی سیاسی زندگی میں لاہور میں اتنا بڑا جلسہ نہیں دیکھا۔نجی ٹی وی سے […]

پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ، حکومت میڈیا پر کیا دبائو ڈال رہی ہے؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) حکومت نے جلسے میں شرکاء کی درست تعداد ظاہر نہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کردیا، ایک رپورٹر نے جلسے میں شرکاء کی تعداد 70 ہزار بتائی تو حکومتی وزیر نے اس کی مذمت کی، سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا […]

سول ملٹری لیڈر شِپ کو دبائو میں لانے کی کوشش، پی ڈی ایم کے پیچھے کونسے ممالک کا ہاتھ ہے؟ حکومت اور فوج نے بھی فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی نے کہا ہے کہ مصدقہ اطلاعات ہیں ،پی ڈی ایم کے پیچھے امریکا ،برطانیہ ہیں، موجودہ سول ملٹری لیڈرشپ کودباؤ میں لانے کی کوشش کی جارہی ہے،سول ملٹری لیڈرشپ نے فیصلہ کیا کہ کسی بھی بیرونی دباؤ میں نہیں آئیں […]