سونامی کا حلقہ راج محل کوٹلی میں مخالفین پر وار، مسلم کانفرنس ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قدآورشخصیات تحریک انصاف میں شامل

میرپور ( پی این آئی) سونامی کا حلقہ راج محل کوٹلی میں مسلم کانفرنس اور پیپلز پارٹی پر وار۔حلقہ راج محل مسلم کانفرنس ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قدآورشخصیات تحریک انصاف میں شامل۔ملک محمد زراعت خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹممبر پارلیمانی بورڈ نائب صدر مسلم […]

مودی کی کشمیر پر کل جماعتی کانفرنس، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

لگ بھگ دو برسوں کی ناکام کشمیر پالیسی کے بعد بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو ان ہی کشمیری لیڈروں کے ساتھ نشست کرنا پڑی، جنہیں ان کی حکومت نے مسترد شدہ، بدعنوان اور ملک دشمن قراردے کر طویل عرصے تک جیلوں میں بند کیے […]

تحریک انصاف کی خوشیاں دھری کی دھری رہ گئیں، جے یو آئی نے پی ٹی آئی کیساتھ اتحاد کی تردید کردی

مظفر آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کیساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوا، جے یو آئی کی آزاد کشمیر الیکشن میں تحریک انصاف کے حق میں دستبرداری کی تردید، جے یو آئی رہنما قاضی محمود الحسن کے فیصلے سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ ترجمان جے یو […]

آزاد کشمیر الیکشن سے پہلے ہی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم جماعت نے تمام امیدواروں کو پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار کردیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر الیکشن میں جے یو آئی کا پی ٹی آئی کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس سے آل جموں کشمیر جے یو آئی کے وفد نے […]

امریکی صدر نےڈو مور کہنا ہے تو فون نہ کریں، حکومت کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا واشگاف الفاط میں کہا ہے کہ امریکی صدر بات نہیں کرنا چاہتے تو نہ کریں، ڈومور کہنا ہے تو بہتر ہے فون نہ کریں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں […]

ہم نے دہشتگردی کی مالی معاونت کا تدراک کرنا ہے، جوبات پاکستان کے مفاد میں ہے وہ ہم کرتے رہیں گے، وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، پاکستان چاہتا ہے دنیا جوہری ہتھیاروں سے پاک ہو،وزیر خارجہ نے کشمیر پر مودی کی اے پی سی کو ناٹک قرار دیتے […]

اپنی سرزمین افغانستان کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے، شیخ رشید

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنی سزرمین افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا، تاہم افغانستان سے بھی توقع رکھتے ہیں کہ وہ کوئی ایسا کام نہ […]

اسپیکر قومی اسمبلی کا سود کے خلاف علما سے مشاورت کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سود کے خلاف جید علما کرام کے ساتھ مشاورت کرنے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نیکہا ہے کہ وہ سودی نظام کیخلاف جید علما کے ساتھ عیدالاضحی کے بعد مشاورت کریں گے اور […]

پاکستان کو کورنا ویکسین کی 25 لاکھ ڈوزمفت ملیں گی

اسلام آباد(آئی این پی ) کوویکس نے پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ ڈوز مفت ملیں گی۔موڈرنا ویکسین کی پہلی کھیپ ایک سے دو ہفتوں میں پاکستان پہنچے گی۔ موڈرنا ویکسین امریکا، یورپ اور […]

سنیئروکیل کو کتے نے کاٹ لیا ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(آئی این پی ) مقامی عدالت نے ڈیفنس میں سینئر وکیل مرزا علی اختر کو کتے کے کاٹنے سے متعلق مقدمے میں ملزم ہمایوں خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج جنوبی نے ڈیفنس میں سینئر وکیل مرزا علی اختر […]

عالمی بینک پاکستان کو کروڑوں ڈالر دے گا، پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان معاہدے پر دستخط

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 44کروڑ ڈالرز قرض کے معاہدے پر دستخط کرلئے گئے، سیکرٹری اقتصادی امور اور عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے دستخط کئے۔ ہفتہ کو وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق قرض […]