سب سے بڑا این آر اوعمران خان کو دیا گیا، سینئر صحافی فارن فنڈنگ کیس پر پھٹ پڑے، سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیراعظم نوازشریف نے تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے خلاف فارن فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن اور وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اب اس بارے میں سینئر صحافی سلیم صافی بھی بول پڑے اور انہوں […]

امریکی سرپرستی میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ تیار، متفقہ ٹیکنوکریٹ وزیراعظم کا نام بھی تجویز کردیا گیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ منصوبہ بن گیا امریکی سرپرستی میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا جائے، متفقہ ٹیکنوکریٹ وزیراعظم کا نام بھی تجویز کردیا گیا،جے یوآئی ف کو ٹاسک بھی سونپ دیا گیا،فروری کے […]

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہونے سے حکومت کو خطرہ نہیں، اپوزیشن جماعتوں کی ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو کالعدم قراردیا تو سپریم کورٹ میں چیلنج ہوجائے گا، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہونے سے حکومت کو خطرہ نہیں ہوگا، الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس میں […]

غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوئی تو حکومت پی ٹی آئی پر خود پابندی لگائے گی، پی ٹی آئی کے اندر سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوئی تو حکومت پی ٹی آئی پر خود پابندی لگائے گی، حکومت کے ساتھ بیٹھی اتحادی جماعتیں بھی پیچھے ہٹ جائیں گی، اب پی ٹی […]

پی ڈی ایم میں شامل متعدد اپوزیشن جماعتوں نے مولانا فضل الرحمٰن کو تنہا چھوڑ دیا

لاہور (پی این آئی)راولپنڈی کی جانب ماچ، پی ٹی ایم میں شامل متعدد جماعتوں نے مخالفت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی رانا عظیم نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں ہونے والے نئی […]

لاہور اسلام آباد موٹر وے پر دھند، لاہور سے کلر کہار کسی بھی وقت بند کر دی جائے گی، موٹر وے پولیس کی وارننگ

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابقلاہور سے کلر کہار کے درمیان موٹروے دھند سے متاثر ہے۔ دھند زیادہ ہونے کی صورت میں ،موٹروے کا دھند سے متاثرہ حصہ بند کیا جا سکتا ہے۔ عوام سے […]

لانگ مارچ سے قبل فضل الرحمن کو شدید دھچکاپی ڈی ایم میں نیا جھگڑا شروع ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی رانا عظیم نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے پی ڈی ایم میں ہونے والی نئی بحث کا انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں نیا جھگڑا شروع ہو گیا ہے۔ […]

کورونا ایس اوپیز کیخلاف ورزی پاکستان کا ترکش ائیر لائن کو جرمانہ اور وارننگ

لاہور(پی این آئی )کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد نہ کرانے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکش ایئرلائن پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ایئرلائن نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 2مسافروں کو سینیگال سے بغیر کورونا ٹیسٹ کے استنبول […]

پمز کی نجکاری روکنے کیلئے ملازمین کا49ویں روز بھی احتجاج جاری رہا، پمزکے تمام ڈیپارٹمنٹ بند رہے

اسلام آباد(این این آئی)پمز کی بحالی کیلئے ملازمین کا49ویں روز بھی احتجا ج جاری رہا ،فیڈرل گرینڈ ہیلتھ الائنس کے اعلان کے مطابق پمز کے تمام ڈیپارٹمنٹ بند رہے اور کثیر تعداد میں ملازمین گراوئنڈ میں موجود رہے۔ پمز کے تمام پروفیسرز، کنسلٹنٹ نے بھرپور […]

شہزاد اکبر ملک چھوڑ کر بھاگنے والا ہے، اس کا نام ای سی ایل پر ڈالا جائے، مطالبہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی ) پیپلزپارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ،عمران خان کے سیف الرحمان احتساب اکبر عالمی کرپٹ نکلا ،براڈ شیٹ سے کمیشن […]

کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 10 ہزار 818 ہو گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) کورونا وائرس سے مزید46 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 818 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 11 ہزار 921 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]