ن لیگی خاتون رہنما کےبھائی کے قبضے سے48،ایکٹرکا رقبہ واگزرا کروالیاگیا

وہاڑی(آئی این پی) محکمہ اینٹی کرپشن کی مسلم لیگ (ن) کی رہنما تہمینہ دولتانہ کے بھائی زاہد دولتانہ کے خلاف کارروائی،48ایکٹر کا رقبہ واگزار کروالیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن کی سرابرہی میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے آپریشن کرتے ہوئے زاہد دولتانہ […]

تعلیمی اداروں کے فیصلے کے لیے اجلاس کب ہو گا؟وزیر تعلیم شفقت محمود نے تاریخ بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ این سی اوسی کا تعلیمی اداروں سے متعلق اہم اجلاس 6اپریل کوطلب کیا جائے گا۔این سی اوسی کے اجلاس میں […]

مولانا فضل الرحمان بیمار ہو گئے، نواز اور زرداری نے ٹیلی فون کھڑکا دیئے

اسلام آباد (آئی این پی)مولانا فضل الرحمان کی طبیعت تاحال ناساز ہے اور جمعیت علمائے اسلام نے مرکزی مجلس شوری کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔جمیعت علمائے اسلام نے چھ اپریل کو مجلس شوریٰ کا اجلاس بلایا تھا۔ مولانا فضل الرحمان صاحب کیمکمل صحت […]

کورونا کی لہر، پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے ٹکٹ کی درخواستیں جمع کرانے کی ڈیڈ لائن بڑھا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور آزادکشمیر میں کرونا کی تیسری لہر کی شدت میں روز بروز بڑھتے ہوے اضافے اور لاک ڈاؤن کے پیش نظر پیپلز پارٹی آزادکشمیر نے پارٹی امیدواروں سے 5 اپریل تک درخواستیں طلب کرنے کی مدت میں اضافہ کرتے […]

آزاد کشمیر میں ن لیگ کی سینئر قیادت بیرسٹر سلطان کے قافلے میں شامل

میرپور(پی این آئی) پی ٹی آئی کے بادل زور دار گرج کے ساتھ سیکٹر بی تھری میرپور میں برس پڑے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے سیکٹر بی تھری میں چوکے چھکے۔ مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا معروف قانون دان سردار سہیل قیصر ایڈووکیٹ مسلم […]

اسٹیٹ بنک ترمیمی آرڈیننس، جماعت اسلامی کا 8 اپریل کو گول میز کانفرنس بلانے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)جماعت اسلامی نے اسٹیٹ بنک ترمیمی آرڈیننس پر گول میز کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا،گول میز قومی مشاورت 8اپریل کو اسلام آباد میں ہوگی ، کانفرنس میں مختلف سیاسی جماعتیں اور معاشی ماہرین شرکت کریں گے، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر […]

موجود ہ حکومت سے جان چھڑانے ہیں تو پی ڈی ایم اتحاد کو جاری رکھنا ہوگا، پیپلز پارٹی رہنما

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنماء سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس ملتوی ہونے کو کسی دوسرے حوالے سے جوڑنے کی ضرورت نہیں، تاخیری حربے استعمال کرنے کے صرف الزامات ہیں ، مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی کا […]

پیپلزپارٹی اگر بے اصولی پر قائم رہی تو ساتھ چلنا مشکل ہوگا، لیگی رہنما

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اگر بے اصولی پر قائم رہی تو ساتھ چلنا مشکل ہوگا، پیپلزپارٹی سینیٹ کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کرے، پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں، اس […]

پیپلزپارٹی نے مشروط طور پر اسمبلیوں سے استعفے دینے پر رضامندی ظاہر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما حیدر زمان قریشی نے کہاکہ اگر شہباز شریف اور حمزہ شہباز اسمبلیوں سے استعفے دے دیں تو میں خود پیپلزپارٹی کے استعفے جمع کراو¿ گا۔ تفصیلات کے […]

عمران خان شدید غصے میں اور اسٹیبلشمنٹ سے سخت ناراض اسمبلیاں توڑنے کا امکان وزارت عظمیٰ کیلئے متبادل کون ہوگا؟ نام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد،لاہور(پی این آئی)معروف تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان غصے میں ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے ناراض ہیں، ممکن ہے کہ وہ اسمبلیاں توڑ دیں ۔پچھلی دفعہ جب یوسف رضا گیلانی کا معاملہ ہوا تھا تو انہوں نے ارادہ کیا […]

سینیٹ میں حزب اختلاف کی پانچ جماعتوں کا بڑا فیصلہ، الگ اپوزیشن بلاک بنانے کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینٹ میں پارلیمانی لیڈر اعظم نذیر تارڑ کا اہم بیان سامنے آگیا ۔پاکستان مسلم لیگ(ن)سمیت 5 جماعتوں نے سینیٹ میں 27 اپوزیشن سینیٹرز کا الگ بلاک بنانے پر اتفاق کرلیا۔مسلم لیگ (ن)،جمعیت علمااسلام(ف)پختونخوا ملی عوامی پارٹی، […]