شمیم انجم عزیز کا اعزاز، کارکردگی کا شاندار اعتراف

مظفرآباد (پی این آئی) محکمہ اطلاعات آزاد کشمیر کے ایڈورٹائزنگ آفیسر شمیم انجم عزیز کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر نے خصوصی شیلڈ سے نوازا ہے۔ شمیم انجم عزیز کے احباب نے اس اعزاز کے حصول پر […]

مارکیٹیں کتنے بجے بند کر دی جائیں گی؟ انتظامیہ نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کیسز میں اضافے کے بعد اس حوالے سے نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کیا ، جس کے مطابق تمام […]

تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھا جارہا ہے اور برینٹ خام تیل کے […]

نئے کرنسی نوٹ چھاپنے کا اختیار ختم اور انکم ٹیکس پر چھوٹ بھی ختم، حکومت نے آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر عمل کرنے کی تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے باعث دو سخت فیصلوں کی تیاری کرلی، جس کے تحت اسٹیٹ بینک کے قانون میں 50 سے زائد ترامیم کر نے کا فیصلہ کیا گیا، مختلف شعبوں کو 100 ارب […]

کنٹرول لائن پر جنگ بندی کے بعد کیا ہو گا؟سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

24 فروری کو پاکستان اور بھارت نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی)پر جنگ بندی پر سختی سے عمل درآمد کرنے پر اتفاق کا اعلان کرکے ایک عالم کو ورطہ حیرت میں ڈالا۔ کنٹرول لائن کے دونوں اطراف ، طاقت کے عالمی مراکز اور اقوام […]

حج ادا کرنے کے خواہشمندوں کو کیا کرنا لازم ہو گا؟ سعودی حکومت نے نئی پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا

ریاض (پی این آئی) رواں سال حج کے انعقاد کے حوالے سے سعودی حکومت کا اہم فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال حج کے انعقاد کے حوالے سے سعودی حکومت کی جانب سے موجودہ حالات کو مدنظر ریکھتے ہوئے انتہائی اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ […]

کرونا کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے، خبردار کر دیا گیا

ویانا(پی این آئی) آسٹریا کے وزیر صحت روڈلف انشوبر کا کہنا ہے کہ دوبارہ کرونا کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔لاک ڈاؤن کا اثر اگلے ہفتے سے آہستہ آہستہ کم ہو گا جس کی وجہ سے تعداد بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ وزیر صحت آسٹریا […]

پاکستان میں بنائے جانے والے موبائل فون کے لیے قواعد و ضوابط کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی تیار کردہ موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ (ایم ڈی ایم)ریگولیشنز، 2021 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ یہ ریگولیشن 25 جنوری 2021 سے نافذ العمل ہوں گی جن کا مقصد پاکستان میں موبائل ڈیوائسز کی مقامی […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی الرٹ، اداروں اور مالز میں داخلے کیلئے کلنا نامی ایپ کا ہونا لازمی قرار

ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب کے مشرقی ریجن میں امور صحت کے اداروں، مارکیٹوں اور مالز میں داخلے کے لیے توکلنا نامی ایپ کا ہونا لازمی قرار دے دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرقی ریجن میں جو شہری امور صحت کے اداروں، […]

سال 2020 میں ایک ارب 29 کروڑ اسمارٹ فونز فروخت ہوئے، 2019 کے مقابلے میں گزشتہ سال فروخت میں 5.9 فیصد کمی ہوئی

لاہور( این این آئی )کورونا وائرس کی وبا ء نے 2020 میں اسمارٹ فونز کی صنعت کو بھی بری طرح متاثر کیا، 2019 کے مقابلے میں 2020ء میںاسمارٹ فونز کی فروخت میں 5.9 فیصد کمی ہوئی ، ایپل 2020 کی آخری سہ ماہی میں سب […]

لینڈ کروزر کا 5 سالہ ڈرائیور، ملتان پولیس بچے اور گاڑی کا پتہ چلانے میں ناکام ہو گئی، سوشل میڈیا پر بحث جاری

ملتان (پی این آئی) ملتان پولیس 5 یا 6 سال کے اس بچے کی تلاش میں سرگرم ہے جو ایک بڑی لینڈ کروزر گاڑی تن تنہا چلا رہا ہے اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور لوگ اس پر مختلف قسم کے […]