گلگت الیکشن،پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کے امیدواروں کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے والے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو نا اہل قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا […]

گلگت بلتستان اسمبلی کی 23 نشستوں پر انتخاب، پولنگ جاری، ووٹروں کی قطاریں، برفباری اور شدید سردی میں بھی جوش و خروش

گلگت(پی این آئی)گلگت بلتستان اسمبلی کی 23 نشستوں پر انتخاب، پولنگ جاری، ووٹروں کی قطاریں، برفباری اور شدید سردی میں بھی جوش و خروش، گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران 23 حلقوں میں پولنگ کا آغاز ہو گیا جو شام 5 بجے تک جاری رہے […]

گلگت بلتستان الیکشن، ن لیگ نے 23نشستوں میں سے صرف کتنی نشستوں کیلئے امیدوار کھڑے کئے ہیں؟ حیران کن دعویٰ آگیا

گلگت (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان انتخابات میں ن لیگ نے صرف 7 امیدوار کھڑے کیے ہیں، پھر بھی ان لوگوں کی باتیں سن کر حیرانگی ہوتی ہے، ابھی بتا رہا ہوں مریم اورنگزیب انتخابات کی اگلی […]

گلگت بلتستان میں انتخابات آج ہونگے پولنگ اسٹیشنوں پر امن و امان کے قیام کے لئے تمام انتظامات مکمل

گلگت بلتستان میں انتخابات گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان میں انتخابات(آج) ہونگے۔پولنگ اسٹیشنوں پر امن و امان کے قیام کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔سیکرٹری داخلہ محمد علی رندھاوا کے مطابق پولنگ اسٹیشنوں کو کورونا سے مخفوظ رکھنے کے لئے ایس او […]

کوروناوائرس کی دوسری لہر کے باعث ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈائون کے نفاذ کا امکان ، تاجر برادری بھی میدان میں آگئی

لاہور (پی این آئی) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور تیزی سے پھیلاؤ کی خبروں کے بعد حکومتی بیانات میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ مل رہا تھا۔ تاہم آل پاکستان انجمن تاجران نے لاک ڈاؤن کا حکومتی فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ […]

گلگت بلتستان کی اعلیٰ ترین عدالت نے بلاول بھٹو اور وفاقی وزراء سمیت ارکان اسمبلی کو جی بی الیکشن کی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان نے بلاول بھٹو اور وفاقی وزراء سمیت ارکان اسمبلی کو جی بی الیکشن کی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی۔سپریم اپیلیٹ کورٹ جی بی کے ترجمان چوہدری عبدالقیوم کی جانب سے جاری […]

فوج سے حکومت کر گھر بھجوانے کا مطالبہ، مریم نواز سنگین آئین شکنی کر بیٹھیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے منتخب حکومت کو گھر بھجوانے کا مطالبہ آئین سے غداری ہے ۔ مریم نواز کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ […]

گلگت بلتستان الیکشن ، پسندیدہ ترین لیڈر کس کو قرار دیدیا گیا؟ عوام نے گیلپ سروے میں فیصلہ سنا دیا

گلگت بلتستان (پی این آئی) انتخابات سے قبل سروے، وزیراعظم گلگت بلتستان کی عوام کے سب سے پسندیدہ لیڈر قرار، گیلپ کی جانب سے کروائے گئے سروے میں بلاول بھٹو ن لیگ کے قائد نواز شریف اور مریم نواز سے زیادہ مقبول لیڈر قرار، 42 […]

مجھ سے غلطی ہو ئی ، جہانگیر ترین کی لندن سے واپسی، کس نے معافی مانگ لی ؟

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی کے بعد وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سے متعلق کچھ اور کہہ رہا تھا مگر […]

ایک کانعرہ تھا کہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے، دوسرے کا نعرہ تھا کہ کھاتا ہے تو کھلاتا بھی ہے لیکن عمران خان نہ کھاتا ہے نہ کھانے دیتا ہے اور جو کھا چکے ہیں ان سے بھی حساب لیں گے

خپلو(این این آئی) وفاقی وزیر مواصلات اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو جان لیں پرچی پر صوبے نہیں بنتے،،چوروں نے جس طرح پاکستان کو لوٹا اسی طرح گلگت بلتستان کو بھی نہیں چھوڑا ، وزیر اعظم عمران […]

پی ٹی آئی آزادکشمیر نے عوامی اجتماعات کا ضابطہ اخلاق جاری کردیا،کورونا کے پیش نظر ڈیڑھ گھنٹے میں تقریبات کا ختم کرنے کی ہدایت،سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کی کورننگ با ڈی نے حالیہ اجلاس میں متفقہ طور پر سیاسی تقریبات کے انعقاد کے حوالے سے ایس او پیز کی منظوری دی ہے۔ پارٹی کے تمام عہدیداران اور کارکنان کو ایس او پیز […]