شہاز شریف کی ضمانت میرٹ پر نہیں ہوئی، فردوس عاشق اعوان نے عدالتی فیصلے پر سوال اٹھا دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت کی منظوری پر سوال اٹھا دیا ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی ضمانت […]

رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، جڑواں شہر میں دو روز سے بند راستے کھول دیئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی دار الحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں دو روز سے بند راستے کھول دیئے گئے راولپنڈی اور اسلام آباد کی پولیس نے رینجرز کی مدد سے مظاہرین کے خلاف کامیاب آپریشن کیا 150 سے زائد گرفتاریاں ہوئیں ۔ فیض […]

رمضان المبارک میں کورونا کی وباء میں شدت کا خطرہ ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران عالمی وباء کورونا کی شدت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ذمہ دار عہدیدار نے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں کووڈ-19 […]

خوشاب پی پی 84 ضمنی الیکشن، 13 پولنگ اسٹیشنز حساس قرار دے دیئے گئے

خوشاب (آئی این پی)خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 84 پر ضمنی انتخاب کے سلسلے میں 228پولنگ اسٹیشنوں میں سے 13 کو حساس اسٹیشنز قرار دیا گیا ہے۔ڈویژنل کمشنر ڈاکٹر فرح مسعود کے مطابق خوشاب میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ڈیوٹی کے […]

دو بھائیوں میں ملکی معیشت پر نوک جھونک، اسد عمر اور محمد زبیر میں ٹوئٹر پر دلچسپ بحث

اسلام آباد(آئی این پی)ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پر سوشل میڈیا پر نون لیگی رہنما محمد زبیر کے درمیان دلچسپ بحث چھڑ گئی۔وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ […]

صدقہ فطر، کم از کم رقم 140روپے فی کس مقرر، جو، کھجور، کشمش کے حساب سے کتنا صدقہ فطر بنتا ہے؟ تفصیل جانیئے

کراچی(آئی این پی)سابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کیا ہے، صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم رقم 140روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔مفتی منیب الرحمن کے مطابق گندم کے حساب […]

میرا توسیاست میں مریم سے زیادہ تجربہ ہے، پی ٹی آئی کے وزیر کا ن لیگی لیڈر کو جواب

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان اور مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی ایک ٹی وی پروگرام میں تکرار ہوگئی۔احسن اقبال نے علی نواز اعوان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ میرے جونیئر ہیں، اس […]

کون سی ڈش افطاری میں 55 فیصد پاکستانیوں کی پسندیدہ قرار دیدی گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی ) عوامی آرا جاننے والے ادارے پلس کنسلٹنٹ نے رمضان المبارک کے حوالے سے پاکستانیوں کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے میں 2 ہزار سے زائد شہریوں نے رائے کا اظہار کیا جس کے مطابق 55 فیصد پاکستانیوں […]

ن لیگ تحریک انصاف کی حکومت کی مدت پوری کرنے کی حامی کیوں ہے؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے کچھ دوستوں کو جلدی ہے کہ عمران خان کی حکومت جائے جبکہ مسلم لیگ […]

شہباز شریف کی رہائی کے بعد نیب کو شہباز شریف سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) 7 ماہ قید کے بعد رہائی، خاتون صحافی شہباز شریف کے حق میں بول پڑیں،غریدہ فارقی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف کیسز اب تو احتساب کا مذاق بن کر رہ گئے۔نیب کو شہباز شریف سے معافی ہی مانگنی […]

سینئر ن لیگی رہنما خواجہ آصف کو بھی رہائی کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ کچھ دنوں میں خواجہ آصف بھی باہر آجائیں گے، حکومت کے احتساب کا بیانیہ کہاں جائے گا؟ شہبازشریف کی اوپن شٹ کیس میں ضمانت ہوگئی، عمران خان سے عوام سوال پوچھیں گے اگر […]