افغانستان سے فوج کا انخلاء، امریکی وزیر خارجہ اچانک کابل پہنچ گئے

کابل(شِنہوا)امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کا اچانک دورہ کیا ہے۔طلوع نیوز ٹی وی چینل نے جمعرات کے روز بتایا کہ انتھونی بلنکن برسلز سے کابل کیلئے روانہ ہوئے اور وہ دورے کے دوران افغان رہنماں سے ملاقات کر کے باہمی […]

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بدستور معطل

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی، موبائل فون اور سروس محکمہ داخلہ کی ہدایت پر معطل کی گئی ہے۔ موبائل فون سروس لاہور کے علاقے اقبال ٹائون، مون مارکیٹ، یتیم خانہ […]

50 ہزار ٹن چینی درآمد کرنے کیلئے ٹینڈر کھول دیا گیا چینی کتنے روپے فی کلو پاکستان میں پہنچے گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی)نے 50ہزار ٹن چینی کی درآمد کے لیے ٹینڈر کھول دیا،ذرائع ٹی سی پی کے مطابق مہنگی بولیوں پر دو ٹینڈرز منسوخی کے بعد کم ریٹ پر بولی موصول ہوئی، ٹی سی پی کو آخری ٹینڈر […]

سینیٹ الیکشن میں کیمرے، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل ایوان بالا میں پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمروں کے معاملے کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس 19اپریل بروز پیر کو طلب کر لیا گیا۔تحقیقاتی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں کمیٹی کنونیئر کا انتخاب کیا […]

جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے مخالف نہیں، وہ شفاف تحقیقات چاہتے ہیں، صدر عارف علوی بھی جہانگیر ترین کے دفاع میں بول پڑے

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت میں آنے سے پہلے سب چیزوں کو آسان سمجھتا تھا، ہر ادارے، ہر چیز میں مافیا ہے جنھیں کنٹرول کرنا ہو گا، 2018 تک یہ مافیا آگے جا رہے تھے ہم نے […]

آپ صرف ہاں کریں، آئیں ملکرحکومت کی چھٹی کرتے ہیں، ن لیگ کی جانب سے جہانگیر ترین کو پیشکش، جہانگیر ترین نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو مسلم لیگ ن کی جانب سے بڑی آفر کی گئی ہے۔اس بات کا دعوی سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے […]

عمران خان نے مخالفین کو چاروں شانے چِت کر دیا، پی ٹی آئی نے لاہور کی بڑی سیاسی وکٹ اڑا لی

لاہور (پی این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی میاں عمر حیات کے صاحبزادے میاں خضر حیات نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان انہوں نے حلقہ این اے 127میں انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید […]

شریف خاندان کی رائیونڈ میں موجود رہائش گاہ گرانے کا منصوبہ کس نے اور کیوں بنایا؟ ن لیگی رہنما نے سنگین الزام عائد کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دبائو ڈال کر راتوں رات دستاویز میں تبدیلی کی گئی، عمران خان کی سرپرستی میں مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے منصوبہ بنایا کہ رائیونڈ کا گھر گرایا جائے، جمعرات […]

یونیورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار کر لیا گیا

نواب شاہ(آئی این پی ) سندھ کی ایک یونی ورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی قائد عوام یونی ورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار ہو گیا، پولیس کا […]

جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن کے 100 بستروں کے ہسپتال کا افتتاح کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نےراولپنڈی میںفوجی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 100 بستر کے ہسپتال اور اسکول آف نرسنگ کا افتتاح کردیاہے۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے پندرہ روزہ نظام کے تحت کل 16 اپریل سے نئی قیمتوں کا نفاذ ہو گا۔ متعلقہ اداروں کا کہنا ہے کہ اب کی بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔اوگرا کے ذمہ دار ذرائع […]