آنیوالے سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی سینیٹ میں اکثریت رکھنے والی سب سے بڑی جماعت بن جائیگی لیکن دوسری اور تیسری بڑی جماعت کونسی ہو گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ انتخابات 2021کے بعد مرکز میں برسر اقتدار جماعت پاکستان تحریک انصاف کا 28نشستوں کے ساتھ پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ)کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان ہے،پاکستان پیپلز پارٹی 19 نشستوں کے ساتھ دوسری اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے […]